گُلِ یاسمیں
لائبریرین
شاید بڑے بھیا کے لیے کھچڑی بنا رہی ہوں گی۔
صحت سلامتی کی دعائیں ۔سب کے لیے۔شاید بڑے بھیا کے لیے کھچڑی بنا رہی ہوں گی۔
ضروری ہے آمین کہنااصحت سلامتی کی دعائیں ۔سب کے لیے۔
ضروری ہے بتانا ہم ڈاکٹر دانتوں والی کے پاس ہیںصحت سلامتی کی دعائیں ۔سب کے لیے۔
ظالموں کے ؟طوطے اڑ گئے؟
ظاہر ہے درخت ہوا کت زور سے ہلا۔۔۔طوطے اڑ گئے؟
ظاہر تو یہی ہے کہ ابھی بھیا کا دانتوں کا مسئلہ حل نہیں ہوا۔ضروری ہے بتانا ہم ڈاکٹر دانتوں والی کے پاس ہیں
عجیب پتلے تنے کا درخت ہو گا۔ظاہر ہے درخت ہوا کت زور سے ہلا۔۔۔
عین ممکن ہے زوردارئ کے اڑے ہوںظالموں کے ؟
فکر کی بات نہیں ۔عاطف بھیا ہم نے تو محفل کے طوطے بولا تھاظالموں کے ؟
قینچی دکھائی دی؟غلط لڑی میں آگئے اپن لوگ۔۔بھاگو یہاں سے۔
کیا گڑبڑا گئی اب لڑی۔عین ممکن ہے زوردارئ کے اڑے ہوں
مگر کی دسنا اے۔لے دس۔ ۔ ۔ ۔