الف عین
لائبریرین
ثمرین! چلو اپنی ڈیوٹی پر......ٹوکیو تو نہیں چلی گئیں ثمرین ۔۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمرین! چلو اپنی ڈیوٹی پر......ٹوکیو تو نہیں چلی گئیں ثمرین ۔۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چائے تیار ہو گئی ؟ثمرین! چلو اپنی ڈیوٹی پر......
ڈھونڈ کر بتائیے ہمارے لہجے میں کوئی کڑواہٹ ۔۔۔ حالانکہ ہم کریلے بہت کھاتے ہیں ۔دعا ہے کہ ایسا ہی ہو
مگر مشکل نظر آتا ہے۔
رکیں! ہماری درخواست ہے کہ وضاحت کی جائے......ذکر تو بہت سارے ہوسکتے ہیں
مگر چھوڑیں۔
ظاہر ہے جو بندی ٹائپنگ بھول گئی اسے طریقہ کیا یاد رہنا تھا۔۔۔طریقہ بھول گئیں لڑی کا شاید ماہی اتنے دن غائب رہ کر! کیسی ہو بیٹا؟