خالی ہے یہ لڑی سیما علی آپا۔ یہاں بھی رونق ہونا چاہیے
گُلِ یاسمیں لائبریرین اگست 18، 2024 #44,083 ڈر سے بچنے کا بہترین طریقہ اسے شکست دینا ہے۔اپنے خوف کا سامنا کریں تاکہ آپ اسے ختم کر کے اس پر قابو پا سکیں۔
ڈر سے بچنے کا بہترین طریقہ اسے شکست دینا ہے۔اپنے خوف کا سامنا کریں تاکہ آپ اسے ختم کر کے اس پر قابو پا سکیں۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین اگست 18، 2024 #44,084 ذرہ برابر نیکی بھی کبھی ضائع نہیں جاتی۔ چھوٹا سا اچھا عمل بھی اہمیت رکھتا ہے اور اس کا اجر ملتا ہے۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین اگست 18، 2024 #44,087 زنگ اسی لوہے کو لگتا ہے جو بیکار پڑا رہتا ہے یعنی جو لوگ اپنی صلاحیتوں کو استعمال نہیں کرتے، وہ رفتہ رفتہ زوال کا شکار ہو جاتے ہیں۔
زنگ اسی لوہے کو لگتا ہے جو بیکار پڑا رہتا ہے یعنی جو لوگ اپنی صلاحیتوں کو استعمال نہیں کرتے، وہ رفتہ رفتہ زوال کا شکار ہو جاتے ہیں۔
الف عین لائبریرین اگست 18، 2024 #44,088 سب لوگ گُلِ یاسمیں کی طرح آٹھ منٹ میں چھ مراسلے ٹھونک دیا کریں تو لڑی کی رفتار دیکھی جائے
گُلِ یاسمیں لائبریرین اگست 18، 2024 #44,089 الف عین نے کہا: سب لوگ گُلِ یاسمیں کی طرح آٹھ منٹ میں چھ مراسلے ٹھونک دیا کریں تو لڑی کی رفتار دیکھی جائے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شک نہیں اس میں کہ لڑی کی رفتار طوفانی ہو جائے گی اس طرح۔ لیکن کوئی آٹھ منٹ میں چھ مراسلے ٹھونکے تب نا۔
الف عین نے کہا: سب لوگ گُلِ یاسمیں کی طرح آٹھ منٹ میں چھ مراسلے ٹھونک دیا کریں تو لڑی کی رفتار دیکھی جائے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شک نہیں اس میں کہ لڑی کی رفتار طوفانی ہو جائے گی اس طرح۔ لیکن کوئی آٹھ منٹ میں چھ مراسلے ٹھونکے تب نا۔
وجی لائبریرین اگست 19، 2024 #44,091 الف عین نے کہا: لاہور جس نے نہیں دیکھا، وہ تو جنما ہی نہیں الف نظامی نے یہ نہیں لکھا درست پنجابی میں! ۔ ویسے اس لحاظ سے میں بھی اب تک پیدا نہیں ہوا! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور وہ کہتے ہونگے مگر ہم بھی کچھ کہتے ہیں۔ جو کراچی نہیں رہا اسکا جمنا ہی کیسا
الف عین نے کہا: لاہور جس نے نہیں دیکھا، وہ تو جنما ہی نہیں الف نظامی نے یہ نہیں لکھا درست پنجابی میں! ۔ ویسے اس لحاظ سے میں بھی اب تک پیدا نہیں ہوا! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور وہ کہتے ہونگے مگر ہم بھی کچھ کہتے ہیں۔ جو کراچی نہیں رہا اسکا جمنا ہی کیسا
گُلِ یاسمیں لائبریرین اگست 19، 2024 #44,098 قینچی نہیں چاہئیے آج۔ ہاتھوں سے چیر پھاڑ کریں گے۔ بچاؤ کر لیا جائے