ویسے یہ تو بتائیں عید پہ علیشا گڑیا کے لئے کیا بنایا آپ نے غرارہ یا شلوار قمیض ۔۔۔۔۔نہیں مل رہی فرصت۔ واپس آ کر ہوتے ہیں باقاعدگی سے محفل میں شامل۔ ان شاء اللہ
ٹھیک کر رہے ہو، سب کو تمہاری اقتدا کرنی چاہئےتب تک جب تک کوئی اور یہاں نہیں آرہا
ہم تو آئیں۔
السلام علیکم وعلیکم السلام
الحمداللہ ٹھیک ہیں ابھی۔
جناب آپکی محبت کا شکریہ۔ٹھیک کر رہے ہو، سب کو تمہاری اقتدا کرنی چاہئے
چکر لگا رہی ہوں گی باورچی خانہ کے، اور کہاں جائیں گی بیچاریاب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمرین آخر کہاں گئیں ہیں۔۔۔۔۔