ژالہ باری تو نہیں ہورہی آپکی طرف
وجی لائبریرین اگست 17، 2013 #383 شمشاد بھائی کو پوچھ لیں شاید انہوں نے منڈوایا ہو یا ہوسکتا ہے انہوں نے اپنے طوطے کا سر منڈوایا ہو
شمشاد لائبریرین اگست 20، 2013 #400 احمد بھائی آپ کے ہاں رات ہو گئی ہو گی، یہاں تو ابھی بہت وقت باقی ہے۔