صابرہ امین
لائبریرین
یہ توبے ایمانی کررہے ہیں آپ لوگ ۔ میں تو اتنی دیر سے "ڑ" کے شعر کا انتظار کررہا تھا ۔ وہ تو آیا ہی نہیں ۔
ڑے بیچارہ کیا کرتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
زے کو تھوڑی جلدی تھی!!!
یہ توبے ایمانی کررہے ہیں آپ لوگ ۔ میں تو اتنی دیر سے "ڑ" کے شعر کا انتظار کررہا تھا ۔ وہ تو آیا ہی نہیں ۔
ترتیب کا خیال رکھیںباتیں ایسی کے وفا ان پر ختم
جب نبھانے کی بات ہوئی تو مجبور نکلے
❤