تعارف ا داسی

تیشہ

محفلین
:eek:

یہ ناعمہ کے سر'' ہی ہیں کہ میری آنکھیں دھوکہ کھا رہی ہیں :confused:
اردو آتے ہی انکا بولنے کا انداز ، لہجہ ہی بدلا :chatterbox: ۔ ۔ ۔



( ناعمہ ، :happy: اب ذرا ہوشیار رہئیے گا ،،، اب آپکے سر '' کو اردو بھی آنے لگی ہے ۔ اور ساتھ ہی من بھی اداس ہونے لگا ہے اور مزہ بھی آنے لگا ہے :battingeyelashes:

کہیں اردو سیکھتے ساتھ ہی آپکی اردو نا بھلا ڈالیں :happy: ۔ ۔
 

sajjad hyder

محفلین
waisy sorry to say k main udas nai tha bus ak topic start karna tha. and aap nain kaha k haqeeqt ki talash karo udasi khtum ho jay gi dear hum kisi ka andaza nai lga skty k koi haqeeqt ki dor main kitna agy hai. or main b ussi rah ka musafir hon ak cheez janta hoon k jo Rub ki raza samj leta hia wo kabi behs nai karta, us k ley kushi,udasi, sb kuch ak braber ho jata hai. koi cheez bi us k ley shoking nai hoti. i hope aap samj jeien gy.
 

sajjad hyder

محفلین
dekho bai all iz well. waisy i am a very serious person. or ye manta hoon k sb kuch Rub ki raaza se he hota hai,us k begair kuch b nai hota. to mujy urdu be tb he ayy gi.
 

شمشاد

لائبریرین
صاحب انگریزی میں لکھنا آسان ہے لیکن چند دنوں کی کوشش سے اردو لکھیں گے تو بہت آسان لگے گا۔

ویسے بھی اردو محفل میں انگریزی لکھنا کچھ اچھا نہیں لگتا۔
 

الف عین

لائبریرین
انگریزی کے لئے دوسری ذیلی فورم ہے، وہاں پوسٹ کر سکتے ہیں۔ ان پیج ٹائپ کرنے والوں کو ہی صوتی اردو ٹائپ کرنا آسان ہے، ورنہ مشکل ہے، یہ مانتا ہوں کہ میں نے بھی ان پیج بہت کم استعمال کیا ہے، لیکن یہاں عادت بن جاتی ہے، مدد کے لئے کی بورڈ تو دیا گیا ہے لیکن اس پر کلک کر کے ٹائپ کرنا مشکل ہے۔ اس کا ایک بار خیال آیا تھا کہ یہاں کی بورڈ کی اس شکل کے علاوہ یہ بھی دیا جائے کہ انگریزی کے کس حرف کے ساتھ کون سا اردو حرف اسو سیئیٹیڈ ہے۔
 
Top