اپنی تمام تحریریں یونی کوڈ میں لکھا کرو۔ چراغ تلے اندھیرا :rolleyes:
سارہ پاکستان محفلین نومبر 7، 2008 #22 بوچھی نے کہا: یہ کہانی مجھ سے پڑھنے نہیں ہوتی اسے کلک کرتی ہوں مگر کچھ بھی نہیں آتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ما سی جی کہانی میں کافی ٹوئیسٹ جو ہے;-) کہانی
بوچھی نے کہا: یہ کہانی مجھ سے پڑھنے نہیں ہوتی اسے کلک کرتی ہوں مگر کچھ بھی نہیں آتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ما سی جی کہانی میں کافی ٹوئیسٹ جو ہے;-) کہانی
عبداللہ حیدر محفلین نومبر 7، 2008 #24 بہت اچھا لکھا۔ اللہ ہمیں ایکدوسرے کا دکھ درد بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آبی ٹوکول محفلین نومبر 8، 2008 #26 اس کہانی میں وہ درد ہے کہ کوئی کھل کے رو بھی نہیں سکتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اور ہنسنا خود پہ آتا ہے