اms-word or Publisher میں اردو مضمون کی فائل کو EPS کیسے بنایا جائے

khalid77

محفلین
ونڈوز کی اردو سپورٹ نے یہ بات ممکن بنائی کے ہم ڈھیروں فانٹس کو بآسانی مائیکروسافٹ کے سافٹ وئیرز اور دیگر سافٹ وئیرز میں استعمال کر سکیں۔ مگر جیسا انپیج میں‌کام کرکے eps بنا کر کورل میں‌لے جانا یا کاپی پیسٹ کے ذریعے لے جانا ممکن ہے، کیا MS-Word یا MS-Publisher سے بھی ممکن ہے؟‌ مہربانی فرما کر PDF فائل کا مشورہ نہ دیجئے گا کیونکہ وہ کورل ڈرا 9 میں‌صحیح کام نہیں کرتی۔
2 ۔۔ کیا کوئی اور ایسا سافٹ وئیر ہے جس میں‌ہم اردو لکھیں اور اس کو بآسانی کورل ڈرا میں لے جا سکیں؟ میری مراد کورل ڈرا 9 ہے۔ اور لے کر جانا بھی vector format میں ہے۔ eps فارمیٹ ہو۔

گرافک والے ذیلی فورم پر نیا موضوع کی میرے لئے بندش ہے۔ اللہ جانے کیوں۔ اس لئے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں
 
Top