ڈیل این 5010 پر بائوس پر پاسورڈ لگ گیا ہے۔ کوئی حل؟
MughalS محفلین اکتوبر 17، 2012 #4 ڈیل میں مدر بورڈ پر ایک ایک پاسورڈ جمپر ہوتا ہے ۔ اس کو اتار کر ایک بار کمپیوٹر کو چلائیں۔ پھر بند کرکے جمپر دوبارا لگا دیں۔
ڈیل میں مدر بورڈ پر ایک ایک پاسورڈ جمپر ہوتا ہے ۔ اس کو اتار کر ایک بار کمپیوٹر کو چلائیں۔ پھر بند کرکے جمپر دوبارا لگا دیں۔
MughalS محفلین اکتوبر 17، 2012 #5 MughalS نے کہا: ڈیل میں مدر بورڈ پر ایک ایک پاسورڈ جمپر ہوتا ہے ۔ اس کو اتار کر ایک بار کمپیوٹر کو چلائیں۔ پھر بند کرکے جمپر دوبارا لگا دیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوپس ۔۔ یہ تو لیپ ٹاپ ہے۔
MughalS نے کہا: ڈیل میں مدر بورڈ پر ایک ایک پاسورڈ جمپر ہوتا ہے ۔ اس کو اتار کر ایک بار کمپیوٹر کو چلائیں۔ پھر بند کرکے جمپر دوبارا لگا دیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوپس ۔۔ یہ تو لیپ ٹاپ ہے۔