بائی پاس سے جان چھڑائیں

سید ذیشان

محفلین
قیصرانی سید ذیشان آپ ان کے بلاگ پر جا کر سوال پوچھیں اور یہاں بھی بتا دیں بہتوں کا بھلا ہو جائے گا

بلاگ پر تو یہ Disclaimer لگایا ہوا ہے: http://tib-e-masoomeen.com/contact-us/disclaimer/

All content provided on this blog is for informational purposes only. The owner of this blog makes no representations as to the accuracy or completeness of any information on this site or found by following any link on this site. The owner will not be liable for any errors or omissions in this information nor for the availability of this information. The owner will not be liable for any losses, injuries, or damages from the display or use of this information.
All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being.
 
سید ذیشان اس کی سائیٹ میں نے دیکھی ہے اور بہت سی باتوں سے میں متفق نہیں ہوں مگر انار والا نسخہ میرا آزمایا ہوا ہے میں اپنے یقین سے کہتا ہوں کہ اس کی افادیت سے انکار ممکن نہیں مگر ساتھ چیک اپ اور ڈاکٹر کا مشورہ بھی ضروری ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
بلاگ پر تو یہ Disclaimer لگایا ہوا ہے: http://tib-e-masoomeen.com/contact-us/disclaimer/

All content provided on this blog is for informational purposes only. The owner of this blog makes no representations as to the accuracy or completeness of any information on this site or found by following any link on this site. The owner will not be liable for any errors or omissions in this information nor for the availability of this information. The owner will not be liable for any losses, injuries, or damages from the display or use of this information.
All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being.
اس کے علاوہ آپ وہاں سے متن کاپی بھی نہیں کر سکتے :)
 
قیصرانی میرے ایک شاگرد کی والدہ کو جوڑوں کے درد یورک ایسڈ اور موٹاپے کی شکایت تھی میرے پاس بزرگوں کا ایک نسخہ موجود تھا میں نے اسے وہ نسخہ بنوا کر دیا اور ساتھ ہی اتعمال کی ترکیب بھی بتا دی ایک ماہ کے استمعال سے یورک ایسڈ نارمل سطح سے بھی نیچے آ گیا جوڑوں کا درد بھی 80٪ ٹھیک ہو گیا اور وزن میں بھی کافی کمی ہو گئی شریک محفل تو کر دوں مگر یہاں کچھ ممبران کا رویہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے
 
نیکی کرتے وقت یہ نہ دیکھا کریں کہ اس کا بدلہ کیا ملے گا۔ یہ فی سبیل اللہ ہوتا ہے :)
 
ایم اے راجا

محفلین
میرے ماموں سسر دل کی تکلیف میں مبتلا تهے انہوں نے اسلامک شہد سینٹر سے 1500 کی ایک بوتل لی اور پی شاید 3 یا چار بوتلیں پی چکے ہیں کافی افاقہ ہے۔ میرے سسر محترم خو اچانک دل میں درد اٹهتا تها ٹیسٹ کے بعد پتہ چلا کے دو شریانیں جزوی بلاک ہیں۔ کسی ہومیو ڈاکٹر نے شہد میں لیموں ڈال کر کهانے اور لہسن کهانے کا مشورہ دیا پہلے انکو دن میں 10 مرتبہ درد یوتا تها اب کسی کسی دن ہوتا ہے اور انہوں نے اسلامک شہد سینٹر سے وہ بوتل بهی لی ہے 4 یا 5 دن ہوئے ہیں استعمال کرتے ہوئے بہت فائدہ بتاتے ہیں۔
 
Top