باادب با نصیب،بے ادب بے نصیب

نیرنگ خیال

لائبریرین
بلندی کو اللہ پاک نے عاجزی اور انکساری میں رکھ دیا ہے اور لوگ اُسے تکبر میں تلاش کرتے ہیں (حضرت علی رضی عنہ)
اور احمد بھائی ہم انسان اُسی کو ڈستے ہیں جو ہم سے وفا کرتا ہے :)

میرا خیال ہے تمہیں اپنی روش بدلنے کی ضرورت ہے۔۔۔ :p
 
ویرات کوہلی، شین وارن جیسے بےادب بانصیب ہیں۔
یونس خان محمد یوسف، عبدالزاق جیسے باادب بدنصیب ہیں۔
سیاست کا حوالہ دینا مناسب نہیں سمجھا میں نے۔۔۔
یہ کہانی یقینا گپ ہے۔۔۔۔
 
نیلم

محفلین
ویرات کوہلی، شین وارن جیسے بےادب بانصیب ہیں۔
یونس خان محمد یوسف، عبدالزاق جیسے باادب بدنصیب ہیں۔
سیاست کا حوالہ دینا مناسب نہیں سمجھا میں نے۔۔۔
یہ کہانی یقینا گپ ہے۔۔۔ ۔
کس نے کہا آپ سے کے وہ بد نصیب ہیں کرکٹ کھیلنے نا کھیلنے سے کوئی با نصیب یا بدنصیب نہیں ہوجاتا ۔کیا پتہ کرکٹ سے دوری ہی اُن کے لیے خوش نصیبی ہو ۔کرکٹ میں ہی دنیا کا سب سے بڑا جُوا کھیلا جاتا ہے ۔مجھے تو بالکل پسند نہیں کرکٹ ۔
 
میں نہ مانوں پاکستانیوں کی پرانی عادت ہے۔
اچھا سب چھوڑیں یہ بتائیں آج پاک انڈیا کے میچ میں سٹہ لگارہی ہیں یا نہیں؟:laugh:
 
ہاں آپ بھی پاکستانی ہی ہو اچھے سے پہچانتے ہیں اپنی عادتیں :p آپ نے بھی بالکل یہ ہی کیا :p
سب سے اوپر ریڈ کراس آپ کی اسی بات کا ثبوت ہے :p
نہیں میرا نام انیس الرحمن تو نہیں ہے :p
 
Top