مقدس
لائبریرین
اللہ انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔
آمین
خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک
اس شہر میں سب کچھ ہے بس اک تیری کمی ہے
جی امین بھیا
اٹس سو ٹرو۔۔ سب کچھ ہے بس بابا نہیں ہیں
اللہ انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔
خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک
اس شہر میں سب کچھ ہے بس اک تیری کمی ہے
الله اپ کے بابا سائیں کو غریق رحمت کریں ......بہت بڑا دکھ ہےاپکا . الله آپکو حوصلہ اور صبر عطا فرمایں .ہمت سے کام لیتے ہیں اور اپ تو بہت بہادر ہیں
اداس کر دیا نا!
اللہ تمہارے بابا کے درجات بلند فرمائے!
جی چندا
یہ زندگی کی بہت بڑی تلخ حقیقت ہے اس کا سامنا کرنا ہی پڑتا ہے
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے آمین
ایسے اداس کردینے والے مواقع پر یہ سوچ کر دل کو تسلی دیا کریں کہ آپ کے بابا یہاں کی نسبت ایک بہتر جگہ پر گئے ہیں۔ اللہ انہیں اپنے پاس بہترین جگہ عطا فرمائے۔
بٹیا ۔۔۔ ۔ تعریف تحریر کی کروں کہ یا کہ
اس میں پنہاں ان سچے جذبوں کی جو کہ
آنکھ کو وضو کرنے پر مجبور کر دیتے ہیں ۔
اللہ تعالی آپ کے بابا کی مغفرت فرماتے انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے ۔ آمین
جانے والے چلے جاتے ہیں ۔ اپنی یاد چھوڑ جاتے ہیں ۔
یہ یاد دل میں چہکتی ہے ۔ لب پہ مہکتی ہے ۔ اور اور آنکھ سے موتی بن بہہ نکلتی ہے ۔
ان یادوں میں الجھ اداس ہونا ان یادوں میں مقید ہستی کی روح کو بھی اداس کرنا ہوتا ہے ۔
اک بہترین تحریر جو کہ قاری پر سکوت طاری کر دے ۔
"ٹپ ٹپ " گرے بارش یا کہ آنسو
دھل جاتی ہے گرد قلب و بدن ۔
آمین جزاک اللہ انکلاللہ تعالی آپ کے بابا کی مغفرت فرمائے انہیں اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ جگہ عطا فرمائے۔ آمین
اللہ انکے کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
اللہ تعالی آپ کے بابا کوجنت الفردوس میں جگہ دیں...کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتےہیں لیکن یادیں تو ہمارے پاس ہی ہوتی ہیں نہ...یادوں سے ہی دل کو بہلا لینا چاہیئے...
مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا میں آپ سے کیا کہوںجی چندا
مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا میں آپ سے کیا کہوں
مجھے رونا آرہا ہے
پلیز اپیاوہ تو مجھے بھی آ رہا ہے