یہ تصویر میں جب کامونکی سے گوجرانوالہ آرہا ہے صبح کے وقت اس وقت میری بائک کی سپیڈ لگ بھگ 70 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی ، میرے قریب سے یہ موٹر سائیکل گزر رہی تھی میں نے چلتی بائک پر بنائی تھی۔
اتنی تیز سپیڈ پر اتنی واضح تصویر ۔ کونسا کیمرہ استعمال کیا ہے؟
اسمیں کیمرے کا کوئی کمال نہیں۔ 100 روپے کا کیمرہ بھی ایسی تصویر کھینچ سکتا ہے۔ اصل وجہ بتانے والے کیلئے انعام ہے!اتنی تیز سپیڈ پر اتنی واضح تصویر ۔ کونسا کیمرہ استعمال کیا ہے؟
غور سے دیکھیں۔ موٹر سائکل کی اسپیڈ کے باوجود باباجانی کی تصویر بالکل کلئیر آئی ہے۔ جو اسکی ٹیکنیکی وجہ درست بتائے گا اسکو ایک کیمرے کا انعام!
اسمیں کیمرے کا کوئی کمال نہیں۔ 100 روپے کا کیمرہ بھی ایسی تصویر کھینچ سکتا ہے۔ اصل وجہ بتانے والے کیلئے انعام ہے!
اصل میں جب میری سپیڈ 70 کلو میٹر فی گھنٹہ تھی تو وہ بھی اسی سپیڈ سے تھے جن کی میں نے تصویر بنائی تھی۔
تھیوری آف ریلیٹیو یٹی کے مطابق ۔ اس وقت ہماری سپیڈ ایک دوسرے کے لحاظ سے 0 یعنی صفر تھی۔ جس وجہ سے کیمرے کو درست تصویر بنانے میں مدد ملی۔
دونوں آدھا آدھا کر لیں
یہ تصویر میں جب کامونکی سے گوجرانوالہ آرہا ہے صبح کے وقت اس وقت میری بائک کی سپیڈ لگ بھگ 70 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی ، میرے قریب سے یہ موٹر سائیکل گزر رہی تھی میں نے چلتی بائک پر بنائی تھی۔
جناب خرم شہزاد اور عارف کریم جی سے سوال؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اس تصویر میں آپ دیکھیں کہ موٹر سائیکل والا تو میری سپیڈ کے برابر ہی تھا اور تھیوری آف ریلیٹیویٹی کے مطابق ہم دونوں ایک دوسرے کے حساب سے صفر سپیڈ پر تھے۔
لیکن اس تصویر میں آپ کو پیچھے ایک عدد کنٹینر نظر آرہا ہوگ۔ اور اس کے ساتھ ایک شخص کھڑا ہے۔ وہ دونوں اس وقت باکل حرکت میں نہیں تھے ۔ ہم دونوں کی سپیڈ کے حساب سے۔ پھر ان کی تصویر کیوں واضح نظر آرہی ہے۔