بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 1

x boy

محفلین
1012536_624817440917009_2086185168_n.jpg
 

S. H. Naqvi

محفلین
کیپٹن شکیل کی طرح دور کی کوڑی ہی لے آتے تو پھر بھی امکان تھا کیونکہ عمران اسی کی پیشن گوئیوں سے ڈرتا ہے ویسے بھی آپ کے پسندیدہ موضوعات میں سے ایک، فیس ریڈنگ کا ایکسپرٹ ہے۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
جولیا کا پیچھا کرتے ہوئے علی عمران اور کیپٹن شکیل بھی ضرور تشریف لائیں گے۔

منتظر ہوں
کسی طرح میری مطلوبہ جولیا کو بھی ڈال دیں نا کسی قسط میں ۔ ساتھ میں عمران بھی ہو تو قسم سے سواد آ جائے
نہ یہ کس چیز کی دیگ پک رہی ہے جو سب اپنی اپنی مرضی کے مسالے ڈلوا رہے ہیں؟؟؟؟ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
"اؤے اس لڑکی کو کیوں گھورے جارہا ہے" ؟
غور کیا تو اندازہ ہوا کہ یہ آواز اسکے اندر سے نہیں باہر سے آئی تھی۔
بابا کی بھر پور توجہ کو سلام :ROFLMAO:

سو ویلنٹائن نے اپنے اندر پیدا ہونے والے تھوڑے سے خوف کو جو دل میں نوجون کے لمبے قد کی وجہ سے پیدا ہوا تھا کو دبا کر ہمت کی اور ذرا قدرے کرخت لہجے میں پوچھا
"کیوں "؟، "تمہاری بہن لگتی ہے کیا" ؟
بابا کی ہمت کو سلام :ROFLMAO:
 
Top