سید فصیح احمد
لائبریرین
بہتر! اور ایسے معاملات میں ہمنوائی سے گریز کریں گے تو ڈانٹنے کا حق بالکل محفوظ ہے ہمارے پاسفصیح بھائی اس احتجاج میں میں آپ کا ہمنوا ہوں۔
بہتر! اور ایسے معاملات میں ہمنوائی سے گریز کریں گے تو ڈانٹنے کا حق بالکل محفوظ ہے ہمارے پاسفصیح بھائی اس احتجاج میں میں آپ کا ہمنوا ہوں۔
ایک تو آپ بات بات پر ڈنڈا اٹھا لیتے ہیں۔ بچپن میں پولیس والے تھے کیا؟بہتر! اور ایسے معاملات میں ہمنوائی سے گریز کریں گے تو ڈانٹنے کا حق بالکل محفوظ ہے ہمارے پاس
ایک تو آپ بات بات پر ڈنڈا اٹھا لیتے ہیں۔ بچپن میں پولیس والے تھے کیا؟
آپ شکر کریں کہ آپ کی تھانیداری آپ کے چھوٹے بہن بھائیوں پر چل جاتی ہے ہم پرتو ہماری ساڑھے چار سالہ بیٹی تھانیدارنی بنی رہتی ہے
ارے بِگ برادر ٹینشن بالکل نہیں لینے کا۔ ہم ہیں نا آپ کی سننے کے لیے ۔ جب جی چاہے کھری کھری سنا دیا کریں۔یار بھائی بات کچھ یوں ہے کہ اپنی اور کوئی سنتا نہیں ،،، اور یوں بھی بڑے بہن بھائی کی تھانیداری کی حد محض چھوٹے بہن بھائیوں تک محدود ہوتی ہے نا
مطلب کئی مرتبہ آپ کا چالان کٹ چکا ہے ننھی گڑیا کے دست مبارک سے۔آپ شکر کریں کہ آپ کی تھانیداری آپ کے چھوٹے بہن بھائیوں پر چل جاتی ہے ہم پرتو ہماری ساڑھے چار سالہ بیٹی تھانیدارنی بنی رہتی ہے
دیکھا لئیق بھائی! بھائی صاحب نے یہاں بھی مخبری شروع کردی۔ٹھہریں ذرا آپ ابھی خبر کرتا ہوں گُڑیا کو ۔۔۔۔ کہ آپ کے ابو یہاں آپ کی تھانیداری کی شکایت کر رہے ہیں ۔۔۔ ،،،
جی بالکل ، بلکہ جرمانہ و سزا بھی ہو چکی ہےمطلب کئی مرتبہ آپ کا چالان کٹ چکا ہے ننھی گڑیا کے دست مبارک سے۔
اففف!جی بالکل ، بلکہ جرمانہ و سزا بھی ہو چکی ہے
انجام تک پہنچانے کے ارادے بھی کر لئیے بھیالیکن اس سے کہانی انوکھی اور دلچسپ بھی تو ہو رہی ہے ۔ ویسے اگلی قسطوں میں فرمائشی کردارکم ہورہے ہیں تاکہ کہانی اپنے انجام تک پہنچ سکے
اتنے اچھے بہن ، بھائیوں کا حکم سر آنکھوں پرانجام تک پہنچانے کے ارادے بھی کر لئیے بھیا
ابھی تو میری لسٹ شروع بھی نہیں ہوئی تھی
آپ لوگوں کی باتوں میں مت آئیں۔۔۔ کہانی چلنے دیں۔۔۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔۔۔ انجام کو چھوڑیں ابھی
قلم تک رہتا تو اچھا تھا۔۔۔ سر آنکھوں سے پیروں میں بھیجتے دیر کہاں لگتی ہے۔۔۔اتنے اچھے بہن ، بھائیوں کا حکم سر آنکھوں پر
تو آپ کا لیپ ٹاپ ٹھیک ہوگیا ۔ مبارک ہوقلم تک رہتا تو اچھا تھا۔۔۔ سر آنکھوں سے پیروں میں بھیجتے دیر کہاں لگتی ہے۔۔۔
اسے اتنی آسانی سے تهوڑی ٹهیک ہونے دینا ہےتو آپ کا لیپ ٹاپ ٹھیک ہوگیا ۔ مبارک ہو
کیا تکلیف ہوئی ہے لیپ ٹاپ کو؟اسے اتنی آسانی سے تهوڑی ٹهیک ہونے دینا ہے
موبائل سے آنلائن ہوں۔
لوگوں کی باتوں میں آ کر جارج مارٹن بننے کی کوشش نہ کریںاتنے اچھے بہن ، بھائیوں کا حکم سر آنکھوں پر
یہ جارج مارٹن کون تھا؟لوگوں کی باتوں میں آ کر جارج مارٹن بننے کی کوشش نہ کریں
http://en.m.wikipedia.org/wiki/George_R._R._Martinیہ جارج مارٹن کون تھا؟
یہ ناول نگار کیا ایسے ہی فرمائشی کردار شامل کر کر کے اپنی کہانی لمبی کرتا رہا؟