ویسے مجھے زاتی طور پر ہیر والی قسط زیادہ پسند ہےآپ کے چست جملوں پہ اور ہپناٹزم کے تڑکے پہ اور ہاں وہ ٹائم مشین والا سب سے بیسٹ تھا
ویسے مجھے زاتی طور پر ہیر والی قسط زیادہ پسند ہےآپ کے چست جملوں پہ اور ہپناٹزم کے تڑکے پہ اور ہاں وہ ٹائم مشین والا سب سے بیسٹ تھا
ویسے ہفتہ وار قسط مناسب رہے گی
نشاءاللہ اگلے ہفتے پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔
آپ کی معذرت قبول کرتے ہوئے اُردو محفل کی جانب سے آپ کو 1۔2 دن نہیں بلکہ پورا ایک ہفتہ عنایت کیا جاتا ہے۔معذرت سرکار۔
یہ واقعی بریانی بنے گی پھرذرا جیل میں نوری نتھ اور مولا جٹ کی اینٹری تو کروائیں۔۔۔ مزہ آجائے گا سچی!!!!
بہت نوازش۔ لیکن بندہ سستی سے کام نہیں لے گا انشاءاللہآپ کی معذرت قبول کرتے ہوئے اُردو محفل کی جانب سے آپ کو 1۔2 دن نہیں بلکہ پورا ایک ہفتہ عنایت کیا جاتا ہے۔
بریانی کے مقابلے کی کوئی چیز ہے سہی دنیا میں؟؟؟؟یہ واقعی بریانی بنے گی پھر
بہت نوازش۔ لیکن بندہ سستی سے کام نہیں لے گا انشاءاللہ
(رہ نہیں گیا تھا۔۔۔ زبردستی رکھا گیا تھا۔۔۔۔)وہ کبوتر کا ذکر بھی آنا چاہیے۔ جو انڈیا میں ہی رہ گیا ۔
وہ کبوتر کا ذکر بھی آنا چاہیے۔ جو انڈیا میں ہی رہ گیا ۔
پتہ چلا ہے کہ اس کبوتر کے لئے وہاں ایک کبوتری کا بندوبست کر دیا گیا ہے۔(رہ نہیں گیا تھا۔۔۔ زبردستی رکھا گیا تھا۔۔۔۔)
سو فیصد متفق۔۔۔۔ اس شیر بہادر کا ذکر کئیے بنا آپ کی سٹوری آگے بڑھ ہی نہیں سکتی لئیق بھائی۔
وہ شعیب ملک نہیں کبوتر تھا۔۔۔۔ وہ بھی پاکستانی۔۔۔۔ ان کو واپس کرنا ہی پڑا۔۔۔۔پتہ چلا ہے کہ اس کبوتر کے لئے وہاں ایک کبوتری کا بندوبست کر دیا گیا ہے۔
پتہ نہیں کہ ہمارے کبوتر کو یہ رشتہ پسند آیا ہے کہ نہیں
اپنی کبوتری ساتھ لایا یا وہیں چھوڑ دی؟وہ شعیب ملک نہیں کبوتر تھا۔۔۔۔ وہ بھی پاکستانی۔۔۔۔ ان کو واپس کرنا ہی پڑا۔۔۔۔
اک ویا اوتھے اک اتھےاپنی کبوتری ساتھ لایا یا وہیں چھوڑ دی؟
یعنی اب سسرال آنا جانا لگا رہے گا۔ اسی بہانے کبوتر کا کام بھی چلتا رہے گا ؛)اک ویا اوتھے اک اتھے