بابا کی جان - آمنہ

کاشفی

محفلین
نا بھئی نا۔ اس سے کہیں کہ جاوید میاں داد جیسا کھیلے ۔ سوچ سمجھ کر ۔ آفریدی نہ بنے :)
آمنہ کو معلوم نہیں ہے کہ جاوید میاں داد کون ہیں۔۔لیکن بولتی جاوید میاں داد کی طرح ہی ہے فلحال۔۔:)
اس سے قطع تعلق کہ آفریدی سوچ کر کھیلے یا بغیر سوچے کھیلے، آفریدی کو سب پسند کرتے ہیں ہمارے گھر میں۔۔اور آمنہ بھی آفریدی کی فین ہے۔۔۔
:)
میچ ہارنے پر اس کی آنکھوں سے بھی آنسو ٹپک پڑتے ہیں سب کی طرح۔۔۔
 

جیہ

لائبریرین
یہ تو گھر گھر کی کہانی ہے۔۔۔ :) عبد اللہ بھی آفریدی کا فین ہے۔ آفریدی ہے ہی ایسا
 

زیک

مسافر
بہترین تھریڈ ہے کاشفی آپ کی بیٹی کی کئی سالوں کی تصاویر کے ساتھ۔ پیدائش سے اب تک کی تصاویر اکٹھے دیکھنے کا مزا ہی کچھ اور ہے
 
Top