شمشاد نے کہا:4 دن میں 114 خطوط، اب بھی کہتے ہیں کہ اردو ٹائیپنگ نہیں آتی۔
آپ تو بہت اچھا لکھ لیتے ہیں۔
آپ کو تو ہم لائبریری کے کام میں مشغول کرنے والے ہیں۔
wahab49 نے کہا:بابر بھائی محسن کا عہدہ مبارک ھو۔
چار دن؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بہت خوب!!!!!!!!!!!
بابر بھائی دراصل اردو محفل ھے ھی ایسی جگہ۔ جہاں ایک بار آ جائیں جانے کو دل کمبخت کب کرتا ھے۔