تعارف بابر کی آمد

بہت خوب :D

میں جوابات ترتیب وار لکھتا جاتا ہوں۔

میں‌ کیوں زندہ ہوں اور کب تک
توبھائی سیدھا سا جواب ہے - اللہ کی مرضی

چور کو شرمندہ کرنے کے :D
یعنی بغیر لنگوٹی کے بھاگتا ہوا چوررررر بس کیا کہوں :lol:

ایک اور دو آنکھوں کا۔

زمین پر ہی کہیں ہوتا :wink:

آج تک کبھی تجربہ نہیں ہوا۔

آخری کتاب جہاں تک مجھے یاد ہے میں نے عمران سیریز کی مشن ساگرام پڑھی ہے۔
اس وجہ سے کے مجھے عمران سیریز کی کتابیں پسند ہیں۔

ہمم یہ مزے کا سوال ہے
لیکن یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں کے کون سے ملک کا آپ کے یا میرے یا پھر کسی اور کا‌‌ :D

جو کتاب مجھے پسند نہیں آتی اس کو میں پوری پڑھتا ہی نہیں-لیکن ایک بار ایک امریکی مصنف کارٹر براؤن کی ایک جاسوسی کتاب کا تجرمہ پڑھا تھا تو وہ بہت برا لگا تھا کیوں کے اس میں بہت گھٹیا پن تھا۔

اللہ آپ کی زبان مبارک کرے۔آپ کے منہ میں گھی شکر :D
اگر ایسا ہوا تو سمجھیں میں آپ کا منہ گھی شکر سے بھر دوں گا۔اب اندازہ کرلیں کے کتنے پیسے آپ کے حصے میں آتے ہیں :wink:
‌‌اور اس وجہ سے میں آپ کو یہ پیسے دوں گا کیوں کے آپ نے یہ بات کہی :D

مجھے کامیڈی ڈرامے بہت پسند ہیں :p
 

شمشاد

لائبریرین
بابر بھائی میرا اور آپ کا ملک ایک ہی ہے، یعنی کہ پاکستان اور میں اسی کی بات کر رہا ہوں۔
 

ماوراء

محفلین
بابر نے کہا:
شمشاد نے کہا:
مزید دو سوال :

1) کون کون سی زبانیں جانتے ہیں؟

2) اردو محفل کو مزید بہتر کرنے کے لیے آپ کیا کر سکتے ہیں؟

جہاں تک محفل کو بہتر بنانے کی بات ہے تو یہ تو پہلے سے ہی بہت بہتر ہے۔
مزید بہتری کے لیے میرے لائق کوئی خدمت اگر میں کرنے کے قابل ہوا تو دل و جان سے حاضر ہوں :)
ابھی کچھ دن عیش کر لیں۔ پھر آپ کی خدمت میں کام پیش کریں گے۔ :)
 
ہمم بھائی جیسے سوال تھے ویسے ہی میں نے جواب دیے :wink:

ماوراء نے کہا کے ابھی عیش کروں سو وہ میں کررہا ہوں :)

شمشاد صاحب ایک دن میں تو کچھ بھی نہیں ہوتا
اگر بنوانا ہی ہے تو کم از کم ایک سال کے لیے بنوائیں :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ بھی بڑے بھولے ہو، مجھے آدھے دن کے لیے بنا کر دیکھیں، پھر دو سال کے لیے میں خود ہی بندوبست کر لوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بابر بھائی یہ آپ نے اپنے اوتار میں “ صاف چھپتے بھی نہیں، سامنے آتے بھی نہیں “ والا کیا اوتار لگایا ہے؟
 
Top