مبارکباد بابر کی سنچری

الف عین

لائبریرین
بابر نے آتے ہی یہاں سینچری بنا لی ہے، غالباً فاسٹیسٹ۔ فعال ارکان میں ٹاپ میں پہنچ رہے ہیں۔
مبارک ہو بابر۔ کیپ اٹ اپ
 

الف عین

لائبریرین
بھئ منتظمین خاص و عام۔ اس تانے بانے کو ختم کر دیں۔ اس کو حذف کرنے کا اوزار دستیاب نہیں مجھے۔ قطع و برید والا بٹن کیا ہوا؟
 
خیر مبارک قیصرانی بھائی :)
اور دراصل ہوا یوں کے شمشاد صاحب پہلے ہی اس سلسلے کا دھاگہ شروع کرچکے تھے۔
وہ استاد محترم کی نظروں سے گزرا نہیں اس لیے انھوں نے یہ دھاگہ کھول دیا۔
پھر جب انھوں نے وہ دھاگہ دیکھاتو یہ بات کی
خیر میں تو کہتا ہوں اِس کو بھی چلنے دیں اور اُس کو بھی :p
 

دوست

محفلین
مبارک۔
پتا نہیں آپ کا نام ہر بار بابر کی بجائے باہر پڑھ لیتا ہوں اب بھی ایسا لگا جیسے لکھا ہو باہر کی سینچری۔ :D
 
Top