جھوٹی حدود کیسی بھئ؟
ماسلام
جیسے تنازعات بھائ میرے اندیا اور پاکستان میں دیکھنے میں آئے ہیںایسے "ناروے اور سویڈن" میں نہیںہیں ،
ہمارے ادھر تو ایک کرکٹ میچ پر بندوقیں لے کر بارڈروں پے نکل کھڑے ہوتے ہیں!
ماسلام
ایسے تو خلیجی ممالک کے رہائشیوں کو بھی ویزے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ ان سات ممالک کے رہنے والے بغیر کسی روک ٹوک کے آتے جاتے ہیں۔
عقل کی کمی!
ایسے تو خلیجی ممالک کے رہائشیوں کو بھی ویزے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ ان سات ممالک کے رہنے والے بغیر کسی روک ٹوک کے آتے جاتے ہیں۔
عقل کی کمی نہیں ملک سے محبت کی بات ہے جناب !
اور کچھ آپ جیسے بھی ہیںجو ملک کی صند لے کر دوسرے ملکوں کی خاک بھی چناھتے ہیں اور پھر اسی کو برا بھلا بھی کہتے ہیں!
ماسلام
اس بارے میں کیا آپ یقین سے کہ سکتے ہیں
میں یہ بھی سنا ہے کہ دبئی میں چینیوں کو بڑے آرام سے ویزہ مل جاتا ہے خلیجی ممالک کے لوگوں کی طرح
محبت کا مطلب یہ نہیں کہ حقائق کو مسخ کر دیا جائے اور ملکی نظام میں برائیوں کو "محبت" کی وجہ سے نظر انداز کر دیا جائے۔ میں نارویجن نظام کی برائیوں سے متعلق بھی اس فارم پر مباحثہ کرتا رہتا ہوں:
http://www.diskusjon.no/
پاکستان چھوڑنے کی وجوہات ذاتی فیملی کی وجہ سے تھیں۔ نہ کہ سیاسی!