باب پاکستان واہگہ کا افتتاح

زینب

محفلین
ہایئں۔نظامی بھائی یہ جل ککرا کس کو کہا۔کہیں میں تو اس زد میں نہیں آگئی
 

زینب

محفلین
کیا پتا تھا نظامی بھائی میں سمجھی میں ہی ماری گئی ہوں کہ آجکل ویسے بھی آپ خفاخفا ہیں مجھ سے
 

زینب

محفلین
اٹک کے اس پار جانے کی کیا ضرورت ہے پا جی آجکل سب کچھ اٹک کی اس طرٍف بھی تو ہو رہا ہے
 

زینب

محفلین
تو جو 60 سالوں بعد بھی‌خود کو مہاجر ہی سمجھتے ہیں پاکستانی نہین سمجھتے وہ واپس چلے جایئں
 

شمشاد

لائبریرین
ان کے تو والدین بھی مہاجر نہیں تھے، یہ کہاں سے مہاجر ہو گئے؟

ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ لانڈھی سے کورنگی ہجرت کی ہو یا پھر کھارادر سے کیماڑی چلے گئے ہوں۔
 
یہ آپ سے کیس نے کہ دیا عارف صاحب
شاید آپ کو معلوم نہیں کہ شیخ محمد کے خاص مشیران میں پاکستانی شامل ہیں

آپ اس مشیر خاص پاکستانی کا نام بتا سکتے ہیں ۔ وجی شیخ محمد کی پاکستانیوں سے محبت اظہر من الشمس ہے ۔ سنی سنائی باتوں پر یقین نہیں کرتے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک کا تو مجھے بھی معلوم ہے کہ ذولفقار علی بھٹو کے ملٹری سیکریٹری میجر جنرل امتیاز بعد میں شیخ زید بن سلطان کے ڈیفنس ایڈوائیزر رہے ہیں۔
 

وجی

لائبریرین
آپ اس مشیر خاص پاکستانی کا نام بتا سکتے ہیں ۔ وجی شیخ محمد کی پاکستانیوں سے محبت اظہر من الشمس ہے ۔ سنی سنائی باتوں پر یقین نہیں کرتے ۔

بھائ جان کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ
شیخ زید کی کتنی بیٹیاں تھیں
اور شیخ محمد جو دبئی کے حاکم ہیں کی کتنی بہنے ہیں
ایسی باتیں محلات سے باہر نہیں آتیں اسی طرح ایسے لوگ سامنے نہیں آتے کیونکہ گورے کو برا لگتا ہے
کچھ سمجھ میں آیا کہ نہیں
ویسے اگر میں یہ کہوں کہ کبھی کیسی شیخ کو پاکستانی کا بیگ پکڑے آپ نے دیکھا ہے
میرے والد نے دیکھا تھا ائیر پورٹ پر وہ صاحب ڈاکٹر صمند مبارک تھے مجھے یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ یہ صاحب کون ہیں
 
تھوڑی بہت معلومات تو میرے پاس ہیں ہی اس سلسلے میں ۔ محل سے باہر نہ آسکنے والی باتیں اور ہوتی ہیں کون مشیر ہے اور کون نہیں یہ باتیں ان لوگوں سے چھپی نہیں ہوتی جنکا واسطہ ان سے پڑتا رہتا ہو ۔ ابوظہبی کے شیخوں میں پاکستانیوں کا میل جول ہے اور اسی طرح آل مکتوم میں بھی ہے ۔ جو باتین علم میں ہیں اگر یہاں کھول دی تو تیسرے دن کہیں اور ہونگا ۔ یہاں نیٹ پر نہیں
 

وجی

لائبریرین
مجھے اسکا علم کافی ہے
ابو ظہبی کا پاکستانی مرکز کیوں بند ہوا ، اور سقافتی وفود میں کون کون ہوتا ہے یہ معلومات ہے کافی
 
Top