باتیں ہیں اُجلی اُجلی اور من اندر سے کالے ہیں،ناصر زیدی

شبنم

محفلین
آج اگر احباب ہمارے ہم کو ہی ڈستے ہیں تو کیا
یہ زہریلے ناگ تو ناصر ہم نے خود ہی پالے ہیں



واہ کیا حقیقت بیان کی گئ ہے۔ سبحان اللہ
 

شمشاد

لائبریرین
شبنم میں آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں۔

آپ اپنا تعارف تو دیں تا کہ بات چیت میں آسانی رہے۔
 

زین

لائبریرین
بہت شکریہ ملائیکہ بہن۔


اور
شبنم ! ہم آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں
 

زینب

محفلین
آنکھوں میں روشن ہیں تمھاری آشاؤں کے سندر دیپ
دل میں سہانی یادوں کے کچھ دھندلے سے اجیالے ہیں

تم سے کیسا شکوہ کرنا، شکوہ کرنا اب لاحاصل
خود ہی سوچو تم نے اب تک کتنے وعدے ٹالے ہیں

لاجواب
 
Top