عاطف بٹ
محفلین
بہت شکریہ جناببہت اہم اور عمدہ پیغام ہے۔ جزاک اللہ خیر۔
بہت شکریہ جناببہت اہم اور عمدہ پیغام ہے۔ جزاک اللہ خیر۔
بالکل درست کہا نایاب بھائی آپ نےاک سچی تحریر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
من حیث القوم ہم سب ہی اس برائی کے حمام میں ننگے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بہت شکریہ عبدالرحمٰن بھائیبہت فکر انگیز اور تلخ حقائق پر مبنی تحریر!
جزاکم اللہ خیرا عاطف بھائی!
یہ جان کر کافی حیرت ہوئی۔نہیں عاطف بھائی اب میں انتظامیہ میں شامل نہیں ہوں۔
بہت شکریہاچهی تحریر
لیکن ایک بات کہوں اس موضوع پر بہت تحریریں ہو چکیں پر نجانے کیوں اثر ہی نہیں رہ گیا کسی بهی لفظ کسی بهی بات کا.
بس سیاہی سی ہے جو بکهری ہے اور لوگ چائے پیتے ہوئے 5 منٹ گزارنے کے لیئے نظر کر ڈالتے ہیں.
جی بالکل، سو فیصد متفق!!!!بہت شکریہ
دراصل، تبدیلی سفر تو مجھ سے شروع ہونا ہے، سو جس دن میں خود کو مثبت طور پربدلنا شروع کروں گا، اس دن سے بہتری کے آثار ہر طرف نظر آنے لگیں گے۔