مہ جبین
محفلین
ارد محفل میں خوش آمدید نجم الحسن کاظمی بھائی
امید ہے یہاں کا ادبی و علمی ماحول آپ کو پسند آئے گا
امید ہے یہاں کا ادبی و علمی ماحول آپ کو پسند آئے گا
دراصل کاظمی صاحب کے ایک قریبی عزیز(ماموں) وفات پا گئے ہیں اس لیے وہ محفل میں آنے سے قاصر ہیںنجم صاحب تو پلٹ کر آئے ہی نہیں۔
بہت شکر یہ بہنارد محفل میں خوش آمدید نجم الحسن کاظمی بھائی
امید ہے یہاں کا ادبی و علمی ماحول آپ کو پسند آئے گا
شکریہاب آ جائیں یہاں۔ اور آ کر ہماری بھی خوش آمدید قبول کریں۔