بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی ۔ مہدی حسن کلام: بہادر شاہ ظفر
فرخ منظور لائبریرین فروری 4، 2013 #1 بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی ۔ مہدی حسن کلام: بہادر شاہ ظفر
تلمیذ لائبریرین فروری 5، 2013 #3 مہدی حسن کی چند عمدہ اور نمائندہ غزلوں میں سے ایک۔ ٹیگ کرنے کا شکریہ، فرخ صاحب۔
فرخ منظور لائبریرین فروری 5، 2013 #4 تلمیذ نے کہا: مہدی حسن کی چند عمدہ اور نمائندہ غزلوں میں سے ایک۔ ٹیگ کرنے کا شکریہ، فرخ صاحب۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نوازش تلمیذ صاحب، دراصل اس غزل میں خاص بات یہ ہے کہ یہ سٹوڈیو ریکارڈنگ ہے ورنہ عام طور پر مہدی حسن کی آواز میں گائی ہوئی غزل ملتی ہے وہ لائیو ریکارڈنگ ہوتی ہے۔ جبکہ اس ریکارڈنگ میں خاں صاحب کی گائیکی بھی بہت اعلیٰ ہے۔
تلمیذ نے کہا: مہدی حسن کی چند عمدہ اور نمائندہ غزلوں میں سے ایک۔ ٹیگ کرنے کا شکریہ، فرخ صاحب۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نوازش تلمیذ صاحب، دراصل اس غزل میں خاص بات یہ ہے کہ یہ سٹوڈیو ریکارڈنگ ہے ورنہ عام طور پر مہدی حسن کی آواز میں گائی ہوئی غزل ملتی ہے وہ لائیو ریکارڈنگ ہوتی ہے۔ جبکہ اس ریکارڈنگ میں خاں صاحب کی گائیکی بھی بہت اعلیٰ ہے۔
عمراعظم محفلین فروری 5، 2013 #5 لے گیا چھین کے کون آج تیرا صبر و قرار بے قراری تجھے اے دل کبھی ایسی تو نہ تھی۔ واہ ! بہت خوب فرخ منظور صاحب۔
لے گیا چھین کے کون آج تیرا صبر و قرار بے قراری تجھے اے دل کبھی ایسی تو نہ تھی۔ واہ ! بہت خوب فرخ منظور صاحب۔
فرخ منظور لائبریرین فروری 5، 2013 #6 عمراعظم نے کہا: لے گیا چھین کے کون آج تیرا صبر و قرار بے قراری تجھے اے دل کبھی ایسی تو نہ تھی۔ واہ ! بہت خوب فرخ منظور صاحب۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ عمر اعظم صاحب!
عمراعظم نے کہا: لے گیا چھین کے کون آج تیرا صبر و قرار بے قراری تجھے اے دل کبھی ایسی تو نہ تھی۔ واہ ! بہت خوب فرخ منظور صاحب۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ عمر اعظم صاحب!