باجو انتخابی نشان،

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
باجو لوگ باگ آپ کے عقاب والے انتخابی نشان کے متعلق غلط فہمیاں پال رہے ہیں، اس سے بہتر ھے وہ ڈنڈا ہی رکھ لیں انتخابی نشان۔
بالکل درست کہا آپ نے شمشاد بھائی، ویسے بھی باجو، انتخاب ہارنے (خدا نخواستہ‌) کی صورت میں تو ڈنڈہ ہی کام (یعنی انتقام) آئے گا :lol:
 
تیشہ

محفلین
:cry: :cry:

میں کیوں ہارنے لگی ۔ ؟ اور کیا ہے میرے شاہین کو ؟ اتنا اچھا تو ہے ۔ :?

ہارنے کے بعد :p ڈنڈا ہی تو ہے جو واپس ہاتھ میں آجائے گا فکر ناٹ ۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ بار بار نشان بدلنے سے ووٹروں کو غلط فہمی ہو جائے گی، ایک ہی دفعہ ڈنڈا ہی رہنے دیں۔
 
تیشہ

محفلین
fahim نے کہا:
یہ غلط ہے بھئی :?

اتنی محنت کرکے ایک تصویر بنائی تھی۔
جس میں ڈنڈا شیر کے سر پر پڑرہا تھا اور شیر صاحب دم دباکر بھاگ رہے تھے :D

میں تو سوچ رہا تھا کہ ایسا بنادوں کے ڈنڈا باجو کے ہاتھ میں ہو اور زکریا صاحب شیر کے اوپر سوار ڈر کے مارے بھاگ رہے ہوں۔

لیکن خیر اب تو نشان ہی تبدیل ہوگیا
دوبارہ سے کچھ کرنا پڑے گا

فہیم شکریہ ، آپ ایسا کچھ بناؤ کہ شیر جہاں پڑا ہے پڑا ہی رہ جائے شاہین اپنی پرواز برقرار رکھے ۔
شیر کے سر پر چاہے ڈنڈا پڑے یا نہ پڑے ۔ زکریا ایسے بھی بھاگیں گے ویسے بھی بھاگیں گے ۔ دونوں صورتوں میں :lol: :lol:
ابھی رات میرے سے اک ڈیلِ ِ طے کی ہے زکریا نے :lol: :p
فکر ناٹ ۔ :p
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
یہ بار بار نشان بدلنے سے ووٹروں کو غلط فہمی ہو جائے گی، ایک ہی دفعہ ڈنڈا ہی رہنے دیں۔

ڈنڈا تو کہیں نہیں جارہا نا ۔ یہ تو میرے ساتھ ساتھ ہی ہے ۔ صرف انتخابی نشان بدلہ ہے ۔ ڈنڈا تو میرے ساتھ لازم رہتا ہی ہے ۔ جب کبھی کہیں ضرورت پڑی نکل آئے گا ۔ :p

ابھی آپ شاہین کو ہی ذہن میں رکھئیے ۔ مجھے اچھا لگتا ہے ۔
 
تیشہ

محفلین

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
fahim نے کہا:
یہ غلط ہے بھئی :?

اتنی محنت کرکے ایک تصویر بنائی تھی۔
جس میں ڈنڈا شیر کے سر پر پڑرہا تھا اور شیر صاحب دم دباکر بھاگ رہے تھے :D

میں تو سوچ رہا تھا کہ ایسا بنادوں کے ڈنڈا باجو کے ہاتھ میں ہو اور زکریا صاحب شیر کے اوپر سوار ڈر کے مارے بھاگ رہے ہوں۔

لیکن خیر اب تو نشان ہی تبدیل ہوگیا
دوبارہ سے کچھ کرنا پڑے گا

فہیم شکریہ ، آپ ایسا کچھ بناؤ کہ شیر جہاں پڑا ہے پڑا ہی رہ جائے شاہین اپنی پرواز برقرار رکھے ۔
شیر کے سر پر چاہے ڈنڈا پڑے یا نہ پڑے ۔ زکریا ایسے بھی بھاگیں گے ویسے بھی بھاگیں گے ۔ دونوں صورتوں میں :lol: :lol:
ابھی رات میرے سے اک ڈیلِ ِ طے کی ہے زکریا نے :lol: :p
فکر ناٹ ۔ :p

لیکن یہاں تو کچھ اور ہی صورتحال ہے :

52qh4lx.jpg
 
تیشہ

محفلین
اچھا نہیں دیتی ۔ اگر میں جیت گئی تو تمپرے آؤں
گی اب آپ مجھے زیادہ ووٹر لا کر دیں چھوٹے بھیا ۔

:lol: :chalo:
 
فہیم

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
fahim نے کہا:
یہ غلط ہے بھئی :?

اتنی محنت کرکے ایک تصویر بنائی تھی۔
جس میں ڈنڈا شیر کے سر پر پڑرہا تھا اور شیر صاحب دم دباکر بھاگ رہے تھے :D

میں تو سوچ رہا تھا کہ ایسا بنادوں کے ڈنڈا باجو کے ہاتھ میں ہو اور زکریا صاحب شیر کے اوپر سوار ڈر کے مارے بھاگ رہے ہوں۔

لیکن خیر اب تو نشان ہی تبدیل ہوگیا
دوبارہ سے کچھ کرنا پڑے گا

فہیم شکریہ ، آپ ایسا کچھ بناؤ کہ شیر جہاں پڑا ہے پڑا ہی رہ جائے شاہین اپنی پرواز برقرار رکھے ۔
شیر کے سر پر چاہے ڈنڈا پڑے یا نہ پڑے ۔ زکریا ایسے بھی بھاگیں گے ویسے بھی بھاگیں گے ۔ دونوں صورتوں میں :lol: :lol:
ابھی رات میرے سے اک ڈیلِ ِ طے کی ہے زکریا نے :lol: :p
فکر ناٹ ۔ :p

ارے یہاں تو امیدوار ہی آپس میں‌ ملے ہوئے ہیں
اور آپس میں ڈیل طے کررہے ہیں :shock:

یعنی عوام کو بیوقوف بنایا جارہا ہے :?
 
فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
بنانے کی کیا ضرورت ہے۔ وہ تو پہلے ہی میرا مطلب ہے کہ ۔۔۔

دیکھ لیں شمشاد بھائی !
آپ بھی عوام میں ہی شمار ہوتے ہیں :wink:

اور ویسے بھی عوام بیوقوف نہیں ہوتی
عوام تو خود حکومت کے ساتھ فراڈ کرکے الزام حکومت پر ڈال دیتی ہے
 
تیشہ

محفلین
fahim نے کہا:
بوچھی نے کہا:
fahim نے کہا:
یہ غلط ہے بھئی :?

اتنی محنت کرکے ایک تصویر بنائی تھی۔
جس میں ڈنڈا شیر کے سر پر پڑرہا تھا اور شیر صاحب دم دباکر بھاگ رہے تھے :D

میں تو سوچ رہا تھا کہ ایسا بنادوں کے ڈنڈا باجو کے ہاتھ میں ہو اور زکریا صاحب شیر کے اوپر سوار ڈر کے مارے بھاگ رہے ہوں۔

لیکن خیر اب تو نشان ہی تبدیل ہوگیا
دوبارہ سے کچھ کرنا پڑے گا

فہیم شکریہ ، آپ ایسا کچھ بناؤ کہ شیر جہاں پڑا ہے پڑا ہی رہ جائے شاہین اپنی پرواز برقرار رکھے ۔
شیر کے سر پر چاہے ڈنڈا پڑے یا نہ پڑے ۔ زکریا ایسے بھی بھاگیں گے ویسے بھی بھاگیں گے ۔ دونوں صورتوں میں :lol: :lol:
ابھی رات میرے سے اک ڈیلِ ِ طے کی ہے زکریا نے :lol: :p
فکر ناٹ ۔ :p

ارے یہاں تو امیدوار ہی آپس میں‌ ملے ہوئے ہیں
اور آپس میں ڈیل طے کررہے ہیں :shock:

یعنی عوام کو بیوقوف بنایا جارہا ہے :?

نہیں کوئی ڈیل نہیں ۔ میں تو مذاق کر رہی تھی ۔
بس ووٹ شآہین کو ہی دینا ۔ 8)
 
باجو
ایسے تو کسی نے بھی ووٹ نہیں دینا :)

ذرا کچھ لیڈروں والی بات لے کر آئیں :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
ابھی پہلا پہلا تجربہ ہے ناں الیکشن لڑنے کا، اس لیے ابھی ایسے ہی ٹھیک ہے۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
فرحت کیانی نے کہا:
شاہیں کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا
پُر دم ہے اگر تُو تو نہیں خطرہء افتاد :)

جب آوے ای آوے کے نعرے لگانے ہوئے تو مجھے بھی بتائے گا شازیہ جی :)

جی :lol: میں بھی کسی شاہین سے کم ہوں کیا بلندی کی طرف سفر جاری و ساری ہے ۔ :p
ویسے بھی میرا سٹار میں تیسرا نشان عقاب ہے :lol:
اسکی ساری خصوصیات موجود ہیں مجھ میں 8)

آپ بے فکر رہئیے :lol: نعرے لگاتے وقت آپکو یاد رکھوں گی ۔ ویسے بھی مجھے پتا ہے فرحت نے ووٹ مجھے ہی دینا ہے ۔ اسی لئے آرام سے بیٹھی ہوئی ہوں ۔
animated0137.gif
ہاں ناں ۔۔بے فکر رہیں۔۔بس میرا ووٹ یہاں رجسٹر کرا دیں۔۔اور پھر دیکھیں “شاہین“ آوے ہی آوے :D
 
فہیم بھائی سیاست مجھے اک آنکھ نہیں بھاتی نہ ہی اسکی الف ب کی مجھے سمجھ ہے پھر لیڈروں والی بات کیسے ۔؟ اور کہاں سے لاؤں ۔؟ :?
میری بجائے باتیں آپ کر لو نا لیڈروں والی ۔ اور ووٹ مجھے ڈال دینا ۔
 
آپ کا نام رجسٹر ہوچکا ہے فرحت :) میرا دل ہے گلُ سے بولئیے ذرا کی ذرا وہ بھی یہاں آکر مجھے ووٹ ڈال جائیں :lol:
 
ہممممممممممممممممممممممم
سوچیں گے :p
 
Top