ہاں آجاؤ فٹافٹ ، ۔۔ ۔ میں تو تیار ہی بیٹھی ہوں تم اب آنے کی کرو ۔ ۔ پورا مہینہ سالگرہ میری تو چوبیس اکتوبر کو ہی ہے نا ،۔ ۔ ٹاپک نا کھولنا نئا پیچھلے سال کا جو چلتا آرہا ہے اسی میں وش ِ کرلینا ناں ،۔۔
اتنے ٹاپک کھلے دیکھکر مجھے گھبراہٹ ہوتی ہے ۔ ،
ل و ل ۔۔ باجو یہ تو کوئی اور سی سالگرہ ہے ۔۔ میں سمجھی بڑے بھیا ابھی سے سالگرہ منا رہے ہیں آپ کی ۔۔۔۔ چلیں پھر میری طرف سے بھی محفل پر دوسری سالگرہ بہت مبارک ۔۔
او کے ۔۔ اس ہی ٹاپک میں کر دیں گے وش ۔۔ اچھا ہوا آپ سامنے لے آئیں وہ ٹاپک ۔۔ ورنہ کوئی نہ کوئی کھول دیتا نیا ۔۔
نہیں سارہ ، بڑے بھیا نے شاید '' محفل کی سالگرہ '' کھولا ہوگا ورنہ چوبیس تو ابھی بڑی دورُ ہے اور تم کیسے بھول گئی کہ میری سالگرہ چوبیس اکتوبر کی ہے ۔ یہ لنک دیکھو لاست ائیر تم نے ہی تو کولا تھا ، ۔۔
اب جس مرضی میں آئے وش کرلینا دونوں ہی تاپک تو سالگرہ کے ہی ہیں ۔ کیا فرق پڑتا ہے ۔