مبارکباد باجو ڈھائی ہزاری

شمشاد

لائبریرین
باجو آپ کو 2500 خطوط کا سنگِ میل طے کرنے پر بہت بہت مبارک ہو۔

اب سب اراکینِ محفل آپ سے مٹھائی کھانے کے مستحق ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
شکریہ ، جناب ، مگر پہلے سب پر میری مٹھائی ادھار ہے پہلے وہ پوری کریں پھر دیکھا جائے گا :p 8) :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
کیا یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ کی سب پر ادھار اور سب کی آپ پر ادھار تو برابر پر چھوڑ دیں، اور نئے سرے سے ادھار شروع کریں۔
 

جیہ

لائبریرین
باجو مبارک ہو
پھر مبارک ہو
اور پھر مبارک


باجو مجھے مٹھائی نہیں چاکلیٹ چاہئے۔
 

تیشہ

محفلین
شکریہ ، دوست ، راجہ ، ڈئیر جویریہ اور شکریہ اعجاز صاحب ،

جویریہ پہلے مجھے ککوڑی کھلاؤ جو کہی ہوئی ہے بعد میں میں بھی کھلا دوں گی نہ مٹھائی ۔،
 

تیشہ

محفلین
شکریہ شگفتہ ، چلئے اسی بہانے آپ کو ہنسی تو آجاتی ہے نہ ،
دعا ہے ہنستی مسکراتی رہیں ، :)
 
Top