مبارکباد باجو کو مبارک

شمشاد

لائبریرین
باجو کا جو امتحان آج مورخہ 23 مارچ کو ہونا تھا، وہ ہوا، اور نتیجہ یہ نکلا کہ وہ پاس ہو گئی ہیں۔

باجو آپ کو بہت بہت مبارک ہو
 

تفسیر

محفلین
شمشاد نے کہا:
باجو کا جو امتحان آج مورخہ 23 مارچ کو ہونا تھا، وہ ہوا، اور نتیجہ یہ نکلا کہ وہ پاس ہو گئی ہیں۔

باجو آپ کو بہت بہت مبارک ہو

پاس؟ ۔۔۔۔ میں نے تو ابھی ان کا ٹسٹ پیپر چیک نہیں کیا۔:lol:
ننھی منی مبارک ہو۔:D
ویسے بھی میں بغیر دیکھے + A دیتا ہوں :D
 

شمشاد

لائبریرین
زکریا بھائی مٹھائی کا ایک ڈبہ اور جمع کر لیں اپنے حساب میں۔
پاس تو وہ ہوئی ہیں لیکن مٹھائی آپ کے ذمے ہی ہے۔
 

ماوراء

محفلین
باجو، ایک بار پھر بہت مبارک ہو۔ لیکن اس بار آپ سے مٹھائی کھانے کا جی چاہ رہا ہے۔ :lol:
 

تفسیر

محفلین
میں نے ننھی منی کو مٹھائی کھلادی اور اس کا تصویری ثبوت موجود بھی ہے :lol:
مجھے تو ان کے ہاتھ سے بنائے ہوئے وہ موتی چور کے لڈو کھانا ہیں۔ جن کی دھوم لندن میں مچی ہوئی ہے :D
 

دوست

محفلین
مبارکباد جی۔
ویسے امتحان تھا کس چیز کا
اور ہاں آپ کی طرف ایک ڈبہ مٹھائی ہوگئی اب جب میری طرف کوئی مبارک نکلی تو ادھار چکا دیجیے گا۔
:D
 

ماوراء

محفلین
باجو پتہ نہیں کہاں رہ گئیں۔ :roll:
آج مٹھائی کھانے کا بہت جی چاہ رہا ہے۔ :lol:

--------ooo--------


دوست، یہ ایک بہت خاص امتحان تھا۔ جس کا باجو نے پوچھنے پر نہیں بتایا۔ ہماری تو دعا ہے کہ باجو ہر امتحان میں کامیابی حاصل کریں۔ آمین۔ :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
دوست نے کہا:
مبارکباد جی۔
ویسے امتحان تھا کس چیز کا
اور ہاں آپ کی طرف ایک ڈبہ مٹھائی ہوگئی اب جب میری طرف کوئی مبارک نکلی تو ادھار چکا دیجیے گا۔
:D

شاکر بھائی آپ کو غلط فہمی ہو گئی ہے، مبارک آپ کی طرف سے ہو یا باجو کیطرف سے، مٹھائی آپ کو ہی کھلانی ہے۔
 

ماوراء

محفلین
مشکل ہی تو ہے۔ باجو نظر ہی نہیں آ رہیں۔ آج جلدی اٹھ جانے سے میرا سر بھی چکرا رہا ہے۔ کم از کم مٹھائی تو کھلا دیتی نہ۔ :p :lol:
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
باجو کا جو امتحان آج مورخہ 23 مارچ کو ہونا تھا، وہ ہوا، اور نتیجہ یہ نکلا کہ وہ پاس ہو گئی ہیں۔

باجو آپ کو بہت بہت مبارک ہو



شکریہ یہ سب بھا بھی کی دعاؤں کا نتیجہ ہے :) اس لئے بھابھی کو بہت بہت سا شکریہ بولئے گا ۔ ویسے تو وہ خود بھی پڑھ رہی ہونگیں
بھابھی آپکی کل کی دعاؤں کا اثر ہے ۔ :)
شکریہ ۔
 

ماوراء

محفلین
باجو مجھے تو نور جہاں کا گانا یاد آ گیا ہے۔


بڑی عمر ہے تمھاری،
ابھی ڈھونڈ ہی رہی تھی تمھیں یہ نظر ہماری
ابھی کچھ ہی دیر پہلے بڑا ذکر تھا تمھارا​


کچھ ایسے ہی تھا۔ :p
 
Top