باجو کی پسند

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:



واؤؤ ۔
Dancing_Doll-1.gif
 

تیشہ

محفلین
:cry:


مجھے جو سی ڈی بناکر دی ہیں ۔ ان میں اِن میں سے اک بھی گانا نہیں :cry: :cry:
میں نے سی ڈی نکالی ہی رات کو ہیں بیگ میں سے خوشی خوشی ۔ اور جب سن لیں تو میرے تو یہ سب گانے ہی نہیں :? چھوٹے بھیا :?

ویسے ہیں اس میں بھی اچھے گانے ۔ پر یہ والے نہیں ہیں :cry: :cry: :cry:
اب کسی روز مجھے پھر نئے سرے سے بنا کر دیں ۔
 

تیشہ

محفلین
تو میری پسند کے سارے کر کے دیں نا۔ :p تین مہینے میں اگر آپ لوگ آگئے تو آتے ہوئے لے آئیے گا چھوٹے بھیا ورنہ مجھے پارسل کر دیں ۔


zzzbbbbnnnn.gif
یا میں آکر خود لے جاتی ہوں ۔ :p
 

تیشہ

محفلین
:lol: چھوٹے بھیا سی ،ڈی میں سونگ تو بہت ہیں بے شمار پرابلم یہ تھی کہ جب میں لگا کر سنتی تھی تو ‘alphabatical
سے آتے جاتے تھے اور میں کچھ ہی سنکر اکتا گئیں کہ تھوڑے سے سونگ اور وہ بھی میرے والے نہیں :lol: (مگر میرے والے واقعی نہیں ہیں اس میں ) جب میں کچھ دیر سنکر اٹھتی ہوں واپس آکر جب دوبارہ لگاتی ہوں تو وہ سونگ آتے جو میں نے نہیں سنے ہوتے :lol: :lol: :p
جب دو دن سے یہی ہورہا اک بار سنا ُ ہوا مجھے دوبارہ نہیں سنائی دیا تو آج میں نے تفصیلی جائزہ لیا تو معلوم پڑا آڈیو سونگ الگ ہیں ویڈیو الگ ہیں ۔ :lol: اب مجھے سمجھ آگئی ہے :p
 

قیصرانی

لائبریرین
گڈ باجو، یہی تو سارا ٹرک تھا کہ آڈیو کو اے بی سی کی ترتیب سے فولڈرز میں رکھا اور وڈیو کا ایک ہی فولڈر بنا دیا :)
 

قیصرانی

لائبریرین
ڈی وی ڈی ہے نا، اس میں آپ کو بے شمار سانگز ملیں گے۔ سو کے قریب تو پرانے وڈیوز ہیں۔ دوسری ڈی وی ڈی بھیج دی؟
 

تیشہ

محفلین
نہیں ، فرزانہ کو ابھی پوسٹ نہیں کی ۔ کل یا پرسوں کردوں گی ۔ ابھی سستُی ہے ۔ پوسٹ آفس کی طرف جب جانا ہوا تو لے جاؤں گی ۔


مگر میرے پسند کے گانے نہیں ہیں سچ مچ میں :cry: مجھے دوبارہ یہ سارے کر کے دیں چھوٹے بھیا ۔
 
Top