بادام اتنا مہنگا کیوں؟

ثابت ہوگیا کہ عقل بادام کھانے سے نہیں آتی۔۔۔ ۔۔:D
عقل بادام کھانے سے کم اور ٹھوکریں کھانے سے زیادہ آتی ہے :)
بادام دماغ کو تیز کرتے ہیں عقل کو نہیں،
یاد کیجئے، ، ،
"راس الحکمۃ مخافۃ اللہ"
:)
 
Top