واہ جی ۔ :) ارم آپا "واہ جی" تو ہم آپ کو محفل پر دیکھ کے کہہ رہے ہیں۔ :)
فاتح لائبریرین مئی 27، 2013 #21 ارم ناز نے کہا: واہ جی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارم آپا "واہ جی" تو ہم آپ کو محفل پر دیکھ کے کہہ رہے ہیں۔
ارم ناز نے کہا: واہ جی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارم آپا "واہ جی" تو ہم آپ کو محفل پر دیکھ کے کہہ رہے ہیں۔
عادل نذیر محفلین مئی 27، 2013 #23 یوں بچھڑنا بھی بہت آساں نہ تھا اُس سے مگر جاتے جاتے اُس کا وہ مڑ کر دوبارہ دیکھنا بہت خوب جناب
فاتح لائبریرین مئی 27، 2013 #24 عادل نذیر نے کہا: یوں بچھڑنا بھی بہت آساں نہ تھا اُس سے مگر جاتے جاتے اُس کا وہ مڑ کر دوبارہ دیکھنا بہت خوب جناب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ جناب
عادل نذیر نے کہا: یوں بچھڑنا بھی بہت آساں نہ تھا اُس سے مگر جاتے جاتے اُس کا وہ مڑ کر دوبارہ دیکھنا بہت خوب جناب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ جناب
زھرا محفلین اپریل 23، 2014 #25 کوئی پہلے شعر کی تشریح کر سکتا ہے خاص طور پہ "بادبان کھلنے سے پہلے کا اشارہ دیکھنا" کا کیا مطلب ہوا