بادشاہ کا فیصلہ

ساقی۔

محفلین
ساقی بھائی یہ کہانی ہمدرد نونہال میں فروری 1989 میں شائع ہوئی تھی اور انیس بھائی نے یہاں شیئر کی تھی۔
اردو محفل پر اتنا مواد ہے کہ میں موضوع شیئر کرتے وقت شش و پنج میں ہوتا ہوں کہ یہ پہلے سے موجود ہی نا ہو ۔اب آپ منتظمین بھی نہیں رہے کہ بند آپ کو کہے اس موضوع کو ڈیلیٹ کر دیں
 

شمشاد

لائبریرین
مشورہ ہی دے سکتا ہوں کہ ایسا کوئی بھی موضوع پوسٹ کرنے سے پہلے تلاش کر لیا کریں۔

مراسلہ رپورٹ کر دیں، کوئی نہ کوئی ناظم ضم کر دے گا۔
 
Top