بارسلونا ، ۔ ۔

تیشہ

محفلین
اٹلی ،فنلینڈ ،اور سوئیزرلینڈ کے بعد اب ہم '' بارسلونا کو جارہے ۔
مابدولت جلدی ہی بکنگُ کروا رہی ہیں ۔ آپ سب کو دعوت ہے جس جس نے جانا ہے آجائے بارسلونا ، ۔ ۔ پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی ابھی چار مہینے ہیں ۔ ۔ :grin:

مگر چوں کہ میں نے اپنی بکنگُ پہلے سے کروانی ہوتی ہے سو اس لئیے ،۔ ۔
Dancing_Doll.gif
Dancing_Doll.gif

ہے کوئی ۔؟ سیر سپاٹے کا شوقین ۔
baja.gif

01dance2.gif
 
ماوراء

محفلین
ک۔۔۔۔۔۔۔ی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا۔۔۔۔؟؟؟:shock:
تھوڑا صبر تو کرتیں۔ یہ تو آپ کو عادت پڑ گئی سیر کرنے کی تو مشکل سے ہی جائے گی۔ ایسا نہ ہو کہ سارا پیسہ سیر و سیاحت پر ہی جائے۔:hmm:
 
تیشہ

محفلین
تمھیں پتا ہے میری بچاری کی آخری خواہش ہی یہی ہے میں ساری دنیا گھوموں پھروں ۔ :grin: ، تو جب موقع بھی ہے ، پیسہ بھی ہے ،آزادی بھی ہے ۔ ہمت بھی ہے ، حوصلہ بھی ہے
zzzbbbbnnnn.gif
تو پھر کیونکر بندہ فائدہ نہ اٹھائے ۔ ؟ لوگ تو بیٹھے بیٹھے جھوٹ بولتے ہیں کہ یہاں گئے وہاں گئے ۔ ہم تو پھر ہوکر آتیں ہیں :grin: ،
میرے بچوں کے بھی یہی شوق ہے اس لئے وہ بھی کچھ ایسا ہی سوچتیں ہیں کہ سیر و سیاحت کی جائے ۔ اس لئے تو اقراء پیسے شئیر کرتی ہے میرے ساتھ اپنے ۔ ۔ تمھیں میں نے بتایا تو تھا جینوا کی ائیرلائن کی ٹکٹس اقراء نے اپنے پیسوں سے کروائیں تھیں اور باقی کے خرچے میرے ہوتے ہیں ۔ سو اب بھی یہی ہوتا ہے شوق ہو تو پھر پیسہ کی فکر نہیں کرنی چاہئیے ہاتھ کی میل ہے ۔ ۔
اور ہم سیرو تفریح کے لئے پہلے سے ہی نکال کر الگ کرلیتیں ہیں اس لئے ریلکس ہوتیں ہیں کہ پتا ہوتا ہے یہ پیسے صرف گھومنے پھرنے کے ہیں ۔

اور بارسلونا کی اب ہم چارؤں کی ٹکٹس بہت چیپ ہیں سمجھو کہ سارا یورپ چیپ ہے ۔ اس لئے آسانی سے بندہ کہیں بھی آ جا سکتا ہے ۔ اور میں اسی لئے عید کے بعد کی بکنگُ کروالوں گی بارسلونا کی اور بارسلونا ہوٹل کی بھی ۔ مگر جانا ہم کو مارچ میں ہی ہے صرف بکنگُ ابھی ہوجائے گی ۔ باقی مارچ میں انکو ایسٹر کی چھٹیاں ہوتیں ہیں تبھی کی ڈیٹ رکھی جائے گی جانے کی ۔

اور سردی میں جانے کا کوئی مزہ نہیں کہ اسپین کے بیچ ِ ہی تو دیکھنے کے لائق ہیں ۔ اس لئے مارچ کا مہینہ بیسٹ ہے ۔

( اب آگئی سمجھ ۔ کہ نہیں :rolleyes:۔؟)

:chalo:
 
تیشہ

محفلین
باقی کی بھی آجائے گی ۔ ۔ :grin:
ویسے بھی میری سوچ اس معاملے میں تھوڑی کھلی ہے ۔ کہ اگر افورڈ کیا جاسکے تو ساری دینا گھومو پھرو ، ۔۔ مگر مزہ تبھی ہے آزاد رہ کر بھی آزادی کا غلط فائدے کبھی مت اٹھاؤ ، ۔آزادی کا غلط استمعال نہ ہو ۔ ۔
باقی سیرو تفریح خوب ہے انجوائے کرنا چاہئیے ۔ ورنہ تو غم تو ساری زندگی ساتھ ہی رہتے ہیں مسلے مسائل یہ تو بندہ مر بھی جائے تو ہی ساتھ مرتے ہیں :grin: :grin: تو پھر کیوں نا جی بھر کر جیا جائے ۔؟

کوئی برائی نہیں ۔ ۔ کوئی قباحت نہیں سیرو سیاحت میں ۔ ۔ :confused:

ویسے بھی میرے بچیاں جب تک ماں کے گھر ہیں مزے کریں ، ۔ عیش کریں ۔ خوب گھومیں پھریں ۔ بعد میں تو انکی شادیاں ہوجانی وہی ذمے داریاں ۔۔ وہی کام ۔ :rolleyes: کل کس نے دیکھی ہے :rolleyes: اس لئے ابھی تو اپنی ماں کے گھر ہیں میں تو انکی ہر خواہش پوری کروں ۔ ۔ ۔ ۔

Dancing_Doll.gif

اب آئی اور سمجھ ۔ کے نہیں ؟
zzzbbbbnnnn.gif
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

:)
بوچھی ۔۔۔ آپ کی ایک بیٹی گم تو نہیں ہو گئی تھی پاکستان میں شگفتہ نام کی ۔۔۔ سوچیں سوچیں

zzzbbbbnnnn.gif
 
تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif
سوچنے کی کیا بات ہے ؟ مجھے تو ویسے بھی یاد ہے کہ میری کئی بیٹیاں پاکستان میں ہیں ۔ ۔ بڑی بیٹی شگفتہ ،۔۔ منجھلی حجاب
چھوٹی سارہ اور امن ، ۔۔
zzzbbbbnnnn.gif

تو آپکو تو میں کب سے کہہ رہی ہوں بیٹیا آجاؤ میرے پاس ۔ :rolleyes: کچھ رونق ہی ہوجائے گی اک اور بیٹی کے آنے سے ۔ ۔ مگر اس بیٹی کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی :( ماں کی کبھی یاد ہی نہیں آتی ۔ :mad: جیسے میں سوتیلی ہوں ناں ۔ ۔ ۔
Dancing_Doll.gif
 
تفسیر

محفلین
ویسے بھی میرے بچیاں جب تک ماں کے گھر ہیں مزے کریں ، ۔ عیش کریں ۔ خوب گھومیں پھریں ۔ بعد میں تو انکی شادیاں ہوجانی وہی ذمے داریاں ۔۔ وہی کام ۔ :rolleyes: کل کس نے دیکھی ہے :rolleyes: اس لئے ابھی تو اپنی ماں کے گھر ہیں میں تو انکی ہر خواہش پوری کروں ۔ ۔ ۔ ۔
Dancing_Doll.gif

اب آئی اور سمجھ ۔ کے نہیں ؟
zzzbbbbnnnn.gif

نہیں سمجھ آئی ۔۔۔۔۔:confused:

کیا لڑکیاں عموماً شادی کے بعد پنجرے میں بند ہوتی ہیں جو کہیں سیر وتفریع کے لیے نہیں جاسکیں گی
smile.gif
 
تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif
جی بلکل اگر پاکستان شادیاں ہو تو پھر پنجرے ہی سمجھئیے ۔ ۔ مگر اللہ نا کرے میں اپنے بچوں کی شادیاں پاکستان کروں ۔ ۔ ۔ :(
میں یہیں پر کروں گی انکی ۔ ۔۔ ;) تاکے پنجروں میں قید نہ ہوں ۔ ۔۔

Dancing_Doll.gif
 
تیشہ

محفلین
baja.gif

ہے کوئی بارسلونا جانے کی سواری ۔؟

میں بکنگُ کروانے رہی ۔ اکیتس اگست ، ، ،تا چار ستمبر واپسی ،
animated0137.gif
 
Top