محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
عبدالقیوم چوہدری جی کے 12000 مراسلے محفل کی 12ویں سالگرہ پر مکمل ہوئے۔اس خوشگوار موقع پر مراسلوں کی تکمیل حسین احساس ہے اور چوہدری جی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔اللہ کریم شاو و آباد فرمائے۔آمین
مشہور والا اعزاز کتنے محفلین کو دیا ہے۔" مشہور" ہونے پر بھی مبارک ہو.
ابھی تک تو بھائی عبدالقیوم، راحیل فاروق بھائی، بدر الفاتح بھائی، لئیق بھائی کا نظر سے گزرا ہے. مزید کی ہنوز تلاش جاری استمشہور والا اعزاز کتنے محفلین کو دیا ہے۔
حمیرا عدنان بھی شامل ہیں۔ابھی تک تو بھائی عبدالقیوم، راحیل فاروق بھائی، بدر الفاتح بھائی، لئیق بھائی کا نظر سے گزرا ہے. مزید کی ہنوز تلاش جاری است
عائشہ صدیقہ بھی.حمیرا عدنان بھی شامل ہیں۔
اللہ خیر کرے! یہ کیا ماجرا ہے بھئی؟ابھی تک تو بھائی عبدالقیوم، راحیل فاروق بھائی، بدر الفاتح بھائی، لئیق بھائی کا نظر سے گزرا ہے. مزید کی ہنوز تلاش جاری است
بھائی اس میں پریشان ہونے کی کیا ضرورت ہے۔شاید یہ محفل کا ایورڈ ہے۔اللہ خیر کرے! یہ کیا ماجرا ہے بھئی؟
کیا اِس ایوارڈ کی وصولی کے لیے 'سیہ پوش' ہونا لازم ہے؟بھائی اس میں پریشان ہونے کی کیا ضرورت ہے۔شاید یہ محفل کا ایورڈ ہے۔
کیا اِس ایوارڈ کی وصولی کے لیے 'سیہ پوش' ہونا لازم ہے؟
آپ کا کیا ارادہ ہے ۔بلیک پینٹ دو ۔کیا اِس ایوارڈ کی وصولی کے لیے 'سیہ پوش' ہونا لازم ہے؟
عدنان، ہمیں تو سخت تشویش ہے۔ سچ مچ ۔۔۔!!!آپ کا کیا ارادہ ہے ۔بلیک پینٹ دو ۔
بھیا مزے کرو کیوں دنیا کے غم میں اپنی جان ہلکان کرتے ہیں۔عدنان، ہمیں تو سخت تشویش ہے۔ سچ مچ ۔۔۔!!!
ارے میاں! آپ تو جھولے لو، ساون کا مہینہ آنے کو ہے۔ اور ہمیں گنگنانے دو یہ گیت ۔۔۔!!!بھیا مزے کرو کیوں دنیا کے غم میں اپنی جان ہلکان کرتے ہیں۔
بھائی زیادہ تشویش ہے تو کارمینا لو سب ٹھیک ہوجائے گا۔ارے میاں! آپ تو جھولے لو، ساون کا مہینہ آنے کو ہے۔ اور ہمیں گنگنانے دو یہ گیت ۔۔۔!!!
باغوں میں پڑے جھولے
تم بھول گئے ہم کو
ہم تم کو نہیں بھولے!
بہت بہتر! حکیم صاحب!بھائی زیادہ تشویش ہے تو کارمینا لو سب ٹھیک ہوجائے گا۔