ایک جن کو شراب پینے کا شوق چرایا تو وہ انسانی شکل میں آکر ایک بار میں گیا اور بارہ گلاس ایک ہی سانس میں پی گیا۔ بار کیپر نے پوچھا --- تمہیں چڑھتی نہیں؟
جن بولا "میں جن ہوں"۔
بار کیپر: "چڑھ گئی چَوّل نوں-"
شرابی شراب پیتا جاتا تھا اور روتا جاتا تھا۔ ساتھ والے نے پوچھا کیوں رو رہے ہو تو بولا، اپنی محبوبہ کا نام بھلانے کے لیے شراب پی رہا ہوں لیکن اس کانام یاد ہی نہیں آرہا۔
یاد آئے تو بھلائے