وصی اللہ
محفلین
جی ان شاء اللہ۔ جب آپ محسوس کریں کہ مواد اس قدر ہو گیا ہے کہ ایک عدد ای بک بن سکے تو اُن کتب کا حوالہ دے دوں گا جن سے استفادہ کر رہا ہوںبہت عمدہ سلسلہ ہے۔ لیکن مآخذ بھی دے دیا جائے تو حوالہ جاتی کام ہو جائے۔ اور کافی الفاظ جمع ہو جائیں تو ای بک بنانے کی ذمہ داری میری!