واہ واہ واہ
تصور خانم کی آواز میں ناصر کاظمی کی مشہور زمانہ غزل "دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی" کی تلاش ہے۔ اگر آپ کے پاس موجود ہو یا تلاش کر سکیں تو یہ کرم بھی کیجیے گا۔

حضور کرم فرمائی پر شکریہ مگر یہ کیا ستم ظریفی ہے کہ اس دھاگے کے ربط سے بے خبر رکھ کر تلاش کرنے کا فریضہ میرے ذمہ لگا دیا۔ خیر ہم نے ٹیگز کے بادلوں پر پرواز کرتے ہوئے پا ہی لیا۔