ہا ہا ہا۔اپ کی بات نے بہت ہنسایا۔اگر جو باباؤں نے یہ دیکھ لیا تو آپ کے لیے ہو سکتا ہے اچھا ثابت نہ ہو۔ مجھے پنجابی اچھے سے سمجھ نہیں آتی سو پتہ نہیں چلا۔
بہت شکریہ ۔مجھے یہ بات پریشان کر گئی تھی کہ عورت کے جذبات کی عکاسی جبکہ مجھے محسوسات لگیں کہ کیسے اسکا محبوب/شوہر وطن سے باہر ہے وہ کیا کیا محسوس کر رہی ہے۔باری تھانی چڑہیا سمجھ نہیں آیا۔باقی سمجھ آگئی ہے۔
باری تھانی چڑہیا نواں دن اڑیا -
باری یعنی کھڑکی
تھانی - کے راستے سے
چڑہیا - چڑھا
اڑیا - عورت کا دوست کو مخاطب کرنا یاد رہے اور اڑیے لفظ لڑکی دوست کو مخاطب کرنے کے لیے-
ترجمہ : اے دوست کھڑکی کے راستے سے نیا دن ظاہر ہوا -