شاہ فیصل
محفلین
اگر اپ اسے سستی شہرت حاصل کرنے کا ایک ذریعہ نہ سمجھیں تو کہے دیتا ہوںکہ لینکس کے بارے میں بنیادی معلومات میری حالیہ بلاگ پوسٹ میں آپکو مل جائیںگی،
www.shahfaisal.wordpress.com
www.shahfaisal.wordpress.com
شاہ فیصل، آپ ان پوسٹس کے روابط بھی فراہم کر دیتے تو بہتر ہوتا جن میں آپ نے لینکس کے متعلق معلومات فراہم کی ہیں۔ بلکہ آپ ان کے اقتباسات کے ساتھ یہ روابط فراہم کر دیں تو اور بھی اچھا ہو۔