بار بار کام سے نقصان

جیسبادی

محفلین
RSI
کی شکایت آج کل کافی کمپوٹر صارفین کو لاحق ہو رہی ہے۔ یہ تختہ، ماؤس، یا کرسی پر بیٹھ کر ایک ہی کام بار بار کرنے سے لاحق ہو جاتی ہے۔ اس کا کوئی علاج نہیں۔ البتہ اس پر خاص ورزش سے کسی حد تک قابو میں رکھا جا سکتا ہے۔
آج کل لوگوں کو بچوں کو کمپوٹر سیکھانے کے شوق میں بہت دیر تک کمپوٹر پر وقت گزاری کی اجازت دے دیتے ہیں۔ بچوں کے لیے RSI کا خطرہ بہت زیادہ ہو جاتا ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
جیسبادی بھائی۔ ذرا اس بیماری کے بارے میں کچھ مزید بتا دیں گے۔ کہیں یہ ارگونومکس کی طرح تو نہیں ہے؟
بے بی ہاتھی
 
جیسبادی

محفلین
جی، اچھے ergonomics کا خیال رکھنے سے اس کا احتمال کم ہو جاتا ہے۔ مگر دوسری بیماریوں کی طرح بندے بندے پر منحصر ہے کہ کس کو لگے اور کون بچا رہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
جیسبادی نے کہا:
RSI
کی شکایت آج کل کافی کمپوٹر صارفین کو لاحق ہو رہی ہے۔ یہ تختہ، ماؤس، یا کرسی پر بیٹھ کر ایک ہی کام بار بار کرنے سے لاحق ہو جاتی ہے۔ اس کا کوئی علاج نہیں۔ البتہ اس پر خاص ورزش سے کسی حد تک قابو میں رکھا جا سکتا ہے۔
آج کل لوگوں کو بچوں کو کمپوٹر سیکھانے کے شوق میں بہت دیر تک کمپوٹر پر وقت گزاری کی اجازت دے دیتے ہیں۔ بچوں کے لیے RSI کا خطرہ بہت زیادہ ہو جاتا ہے۔

اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے۔ مزید بھی بتاتے رہیے گا۔
 
AMERICAN

محفلین
جیسبادی نے کہا:
RSI
کی شکایت آج کل کافی کمپوٹر صارفین کو لاحق ہو رہی ہے۔ یہ تختہ، ماؤس، یا کرسی پر بیٹھ کر ایک ہی کام بار بار کرنے سے لاحق ہو جاتی ہے۔ اس کا کوئی علاج نہیں۔ البتہ اس پر خاص ورزش سے کسی حد تک قابو میں رکھا جا سکتا ہے۔
آج کل لوگوں کو بچوں کو کمپوٹر سیکھانے کے شوق میں بہت دیر تک کمپوٹر پر وقت گزاری کی اجازت دے دیتے ہیں۔ بچوں کے لیے RSI کا خطرہ بہت زیادہ ہو جاتا ہے۔
اس کی تفصیل تو بتائیں
 
Top