باسمت، باہمت خادم اعلیٰ

شمشاد

لائبریرین
چور چور ہوتا ہے۔۔چاہے ایک ٹکے کا چور ہو یا ایک ڈالر کا چور ہو۔
عوام کو منافقت اور تعصب چھوڑ کر غلط کو غلط کہنا چاہیئے۔۔۔ نواز شریف اور شہباز شریف پر بھی اللہ کا عذاب نازل ہوگا۔۔۔ انشاء اللہ۔
لگتا ہے شریف برادران نے آپ کو کوئی ذاتی نقصان پہنچایا ہوا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
کاشفی برادر آپ کو پھر غلط فہمی ہوئی۔
شریف برادران نہ تو میرے چاچے کے پُتر ہیں اور نہ الطاف مامے کا پُتر ہے۔

مجھے جو بات بُری لگی تھی وہ تھی کسی کو بددُعا دینا۔

نجانے آپ ہر بات کا اُلٹا مطلب کیوں نکال لیتے ہیں؟
 
کاشفی

محفلین

مطلب تو سیدھا ہی ہوتا ہے لیکن دیکھنے میں الٹا لگتا ہو شاید۔خیر
بات بری نہیں لگنی چاہیئے تھی۔۔ وہ باتیں تو بری نہیں لگتی ہیں جناب کو جس میں شہید ہونے والوں پر خوشیاں منائی جاتی ہیں۔۔یا پھر ان کو بوری میں بند کر کے نالوں میں پھینکے کے اقدام کی تعریف کی جاتی ہے۔:) ۔۔۔۔ بات تو عدل و انصاب کی تب ہے جب دونوں طرف صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہا جائے۔۔ ورنہ تو بندہ سوچ سکتا ہے ناں کہ معاملہ تو کوئی اور ہے۔۔:happy:
 
شمشاد

لائبریرین
اب آپ بات کو فضول میں بڑھائے جا رہے ہیں۔
بتائیے میں نے کہاں پر شہید ہونے والوں پر خوشیاں منائی ہیں؟
آپ نے مجھ پر یہ الزام لگایا ہے تو اس کو ثابت کرنا آپ کی ذمہ داری ہے۔
 
کاشفی

محفلین
اب آپ بات کو فضول میں بڑھائے جا رہے ہیں۔
بتائیے میں نے کہاں پر شہید ہونے والوں پر خوشیاں منائی ہیں؟
آپ نے مجھ پر یہ الزام لگایا ہے تو اس کو ثابت کرنا آپ کی ذمہ داری ہے۔

:) میری باتیں پڑھیں غور سے شمشاد برادر۔ میں نے یہ کب کہا کہ آپ نے خوشیاں منائی ہیں۔۔اب آپ مجھ پر جھوٹا الزام تو نہیں لگائیں بھائی۔۔۔اس الزام کو ثابت کرنے کو میں روزِ قیامت پوچھ سکتا ہوں۔۔ آپ ثابت کر پائیں گے۔۔۔؟

مطلب تو سیدھا ہی ہوتا ہے لیکن دیکھنے میں الٹا لگتا ہو شاید۔خیر
بات بری نہیں لگنی چاہیئے تھی۔۔ وہ باتیں تو بری نہیں لگتی ہیں جناب کو جس میں شہید ہونے والوں پر خوشیاں منائی جاتی ہیں۔۔یا پھر ان کو بوری میں بند کر کے نالوں میں پھینکے کے اقدام کی تعریف کی جاتی ہے۔:) ۔۔۔ ۔ بات تو عدل و انصاب کی تب ہے جب دونوں طرف صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہا جائے۔۔ ورنہ تو بندہ سوچ سکتا ہے ناں کہ معاملہ تو کوئی اور ہے۔۔:happy:

میں نے کہا تھا اوپر شوپر کے ۔۔۔جناب کو وہ باتیں بری نہیں لگتی یا نظر ہی نہیں آتی ہیں جس میں شہید ہونے والوں پر خوشیاں منائی جاتی ہیں۔۔اور ان کو بوری میں بند کر کے نالوں میں پھینکنے کے اقدام کی تعریفیں کی جاتی ہیں۔۔یہ کہا تھا۔۔شاید۔کہ آپ کو یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔۔پر ہمیں یاد ہے۔:)

بات نہیں بڑھا رہا بھائی جان۔۔ کیونکہ وہ باتیں ہم پر تنقید کرنے والوں کو نظر ہی نہیں آتی ہیں۔۔:grin:۔۔خوش رہیئے۔:happy:
 
کاشفی برادر آپ کو پھر غلط فہمی ہوئی۔
شریف برادران نہ تو میرے چاچے کے پُتر ہیں اور نہ الطاف مامے کا پُتر ہے۔

مجھے جو بات بُری لگی تھی وہ تھی کسی کو بددُعا دینا۔

نجانے آپ ہر بات کا اُلٹا مطلب کیوں نکال لیتے ہیں؟
ویسے شمشاد بھائی آپ کے لیڈروں نے آپ کو پاکستان دیا آپ ان کے لیے دعائیں کرتے ہیں اور کرنی بھی چاہییں۔ ہمارے لیڈروں نے ہمیں صرف نقصان ہی دیا ہے۔ اب ہم کچھ اور کرنے سے تو رہے صرف ایک ہی کام ہے جو کرسکتے ہیں بد دعا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر میں نے ابھی تک نہیں کی۔

پل بن گئے ہیں اور جب میٹرو بس کا منصوبہ بھی مکمل ہو جائے گا تو اسے ن لیگ کے ساتھ مل کر چاٹیں گے ممکن ہے اس سے ہماری بھوک، غربت، لوڈشیڈنگ اور دیگر مسائل ختم ہو جائیں۔

بہرحال ہم ووٹ تو ن لیگ کو ہی دیں گے یہی ہمارے آباء نے ہمارا عقیدہ بنایا، اور ہم سنی لوگ ویسے ہی آباء پرست ہوتے ہیں۔ اللہ اللہ تے خیر سلا
 
شمشاد

لائبریرین
:) میری باتیں پڑھیں غور سے شمشاد برادر۔ میں نے یہ کب کہا کہ آپ نے خوشیاں منائی ہیں۔۔اب آپ مجھ پر جھوٹا الزام تو نہیں لگائیں بھائی۔۔۔ اس الزام کو ثابت کرنے کو میں روزِ قیامت پوچھ سکتا ہوں۔۔ آپ ثابت کر پائیں گے۔۔۔ ؟
الزام میں نے نہیں لگایا، آپ نے لگایا تھا۔ اپنا مراسلہ پھر سے پڑھیں۔

میرا خیال ہے ہم دونوں کو اپنی بات یا تو سمجھا نہیں سکے یا پھر سمجھنا ہی نہیں چاہتے۔ اس لیے بہتر ہے کہ اس کو یہیں ختم کر دیا جائے۔

والسلام
 
مجھے اپنا مراسلہ پھر سے پڑھنے کی ضرورت نہیں شمشاد بھائی۔۔:) ۔۔میں نے جو لکھ دیا لکھ دیا۔۔اس میں کہیں یہ نہیں لکھا ہوا ہے کہ میں آپ کو کہہ رہا ہوں کہ آپ خوشیاں منا رہے ہیں۔۔۔ بلکہ میں نے یہ لکھا تھا۔۔جس کا مطلب ہے کہ آپ کو اور دیگر حضرات کو وہ باتیں نظر نہیں آتی ہیں جس میں شہید ہونے والوں پر خوشیاں منائی جاتی ہیں۔۔خیر۔۔یہاں پر پاؤز دیتے ہیں۔۔اور اس کا فیصلہحشر کے دن سنیں گے۔۔۔۔۔۔
 
Top