اس عہدے کے بارے میں تو کہوں گا
اب کاروان شوق کٹھن مرحلوں میں ہے
صحرا گزرچکا ہے، سفر دلدلوں میں ہے
کیفی
فاتح اور عبدالرحمٰن بھائی آپ دونوں کا خصوصی طور پر شکریہ کہ آپ نے مجھے کھلے عام یاد کیا
اور ان سب بہنوں بھائیوں کا بھی جنہوں نے مجھے مبارکبار دی ہے یا آئیندہ دیں گے
رب سوہنے سے دعا ہے کہ وہ ہمارے درمیان محبتیں اور خلوص قائم رکھے اور ہمیں ہمارے مقصد میں کامیاب کرے