شمشاد
لائبریرین
یہ کچن میں لگا ماربل ہے ہے جو کائی لگے فرش جیسا دکھ رہا ہے۔![]()
![]()
![]()
تو یہ روٹیاں کیا باورچی خانے میں لگے ماربل پر بیلی جا رہی ہیں؟
یہ کچن میں لگا ماربل ہے ہے جو کائی لگے فرش جیسا دکھ رہا ہے۔![]()
![]()
![]()
ہیں ہیں ہیںباقی کچھ بچا ہی نہیں ،
میں سب کھا گیا۔![]()
کونسی دنیا میں رہنے والے لوگ ہیں آپ سب ؟ مجھے تو تعجب ہو رہا ہے ۔ یہ سب پڑھ کر ۔تو یہ روٹیاں کیا باورچی خانے میں لگے ماربل پر بیلی جا رہی ہیں؟![]()
ہاں یہ گرین ماربل ہے جو kitchen platform پر لگا ہے۔یہ کچن میں لگا ماربل ہے ہے جو کائی لگے فرش جیسا دکھ رہا ہے۔![]()
![]()
![]()
یہ کچن میں لگا ماربل ہے ہے جو کائی لگے فرش جیسا دکھ رہا ہے۔![]()
![]()
![]()
ویسے عثمان بھیا کا پیغام دیکھ کر یہ انفارمیشن میں دینے والی تھی بھیایہ کچن میں لگا ماربل ہے ہے جو کائی لگے فرش جیسا دکھ رہا ہے۔![]()
![]()
![]()
اب آپ سب مل کر کوشش کرئیں چاٹ بنانے کی ۔اگر سرف سے دھوئے ہوئے فرش پر بنائی جا رہی ہے پھر کھا لیں گے لیکن چاٹ بنے بھی تو سہی۔