ارکان بنا دیے گئےسیدہ شگفتہ نے کہا:علی عمران ، بدتمیز
لائبریری میں آپ کی شرکت بہت خوش کُن ہے۔ خوش آمدید !
ممبر بننے سے آپ کو لائبریری کی حدود میں کچھ اضافی اختیارات مل جاتے ہیں، جو اکثر اوقات ضرورت پڑتے رہتے ہیں۔ اس لئے باقاعدہ ممبر بننا بہتر آپشن ہےبدتمیز نے کہا:کیا بندہ ممبر بنے بغیر یہ کام نہیں کر سکتا؟
تو ایسا بندہ تلاش کریں جو آپ کا کام اپنے سر پر لے سکےبدتمیز نے کہا:اور اگر کوئے اپنے نام سے اپنا کام acknowledge نہ کروانا چاہتا ہو تو؟
علی عمران آپ کو کوئی اعتراض تو نہیں؟ کیونکہ جہاں آپ کو بدتمیز کے کام پر شاباش ملنی ہے، وہیں بدتمیز کے کام نہ کرنے کی بھی ذمہ داری اپنے سر لینی ہوگیبدتمیز نے کہا:پروف ریڈر کا پتہ نہیں باقی جگہ نام آتا ہے علی عمران کا
نہی بھئی جو کام کرے صرف وہ شاباش کا حقدار ہے۔قیصرانی نے کہا:علی عمران آپ کو کوئی اعتراض تو نہیں؟ کیونکہ جہاں آپ کو بدتمیز کے کام پر شاباش ملنی ہے، وہیں بدتمیز کے کام نہ کرنے کی بھی ذمہ داری اپنے سر لینی ہوگیبدتمیز نے کہا:پروف ریڈر کا پتہ نہیں باقی جگہ نام آتا ہے علی عمران کا
قیصرانی نے کہا:ارکان بنا دیے گئےسیدہ شگفتہ نے کہا:علی عمران ، بدتمیز
لائبریری میں آپ کی شرکت بہت خوش کُن ہے۔ خوش آمدید !
اراکان بنا دینے سے مراد ہے کہ آپ لائبریری کے ممبر بھی بن گئے ہیں۔ فورم کے ممبر تو آپ پہلے سے ہی ہیںعلی عمران نے کہا:ارکان سے آپ کا کیا مطلب ہے؟ کیا میںپہلے سے اس بورڈ کاممبر نہیں؟
وعلیکم السلام۔ باس صاحبہ کا خیال تھا کہ بدتمیز کے کہنے پر ان کے لائبریری رکن بننے کے باوجود ان سے اختیارات لے لیے جائیں، تو اس سلسلے میں پوچھا کہ کیا ایسا ممکن ہے؟نبیل نے کہا:خیریت تو ہے جناب؟ میری کس سلسلے میں ضرورت پڑ گئی ہے؟