زیک
مسافر
یہ جہاز سورج میں جا رہا ہےیہ سمجھ نہیں آ رہا کہ سورج پر جہاز کا سایہ کیسے پڑ رہا ہے اور جہاز اتنا بڑا کیسے ہوگیا کہ سورج پر اتنا بڑا سایہ پڑے
یہ جہاز سورج میں جا رہا ہےیہ سمجھ نہیں آ رہا کہ سورج پر جہاز کا سایہ کیسے پڑ رہا ہے اور جہاز اتنا بڑا کیسے ہوگیا کہ سورج پر اتنا بڑا سایہ پڑے
کیسے سورج میں جا رہا ہےیہ جہاز سورج میں جا رہا ہے
silhouetteسورج کی روشنی سے تو سایہ بنتا ہے ناں، اب سورج پر سایہ پڑ رہا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوا ناں کہ سورج سے زیادہ روشنی چیز کوئی آس پاس موجود ہے۔
شاید 15 سے زیادہ ہی ہوگامیں سوچ رہا ہوں کہ فوٹوگرافر نے کتنے سٹاپ کا این ڈی فلٹر استعمال کیا۔ 15 یا زیادہ؟