باغ و بہار

ماوراء

محفلین
آپ انکار کر سکتے ہیں شمشاد بھائی۔ میں بھیجتی ہوں ابھی۔

اور فائل مل گئی ہے۔ اگر آپ پوسٹ کر دیں تو بہتر ہے۔ ورنہ میں کر دیتی ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
تم ہی پوسٹ کر دو، میں کہاں ڈھونڈتا رہوں گا، اور ویسے بھی میں ابھی جا رہا ہوں۔ رات دیر سے آؤں گا۔

انکار کر دوں بعد میں باتیں کون سُنے گا تمہاری :cry:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ماوراء

یہ سارے صفحات شمشاد بھائی تو لگتا ہے 24 گھنٹوں سے پہلے مکمل کر لینے تھے یعنی پوری کتاب :)

شمشاد بھائی آپ جن تو نہیں ناں۔۔۔ بھابھی سے پوچھنا پڑے گا :)
 
ماوراء

محفلین
محب علوی:- 18 سے 21
سیدہ شگفتہ:- 22 سے 25
ماوراء:- 26 سے 29
فرحت:- 30 سے 33
شمشاد:- 34 سے 37 (لکھے جا چکے ہیں)
شمشاد :- 38 سے 47

شمشاد بھائی۔۔۔آپ کی رفتار دیکھ کر میں نے آپ کو اس بار دس صفحے بھیج دئیے ہیں۔ :p
 
ماوراء

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
ماوراء

یہ سارے صفحات شمشاد بھائی تو لگتا ہے 24 گھنٹوں سے پہلے مکمل کر لینے تھے یعنی پوری کتاب :)

شمشاد بھائی آپ جن تو نہیں ناں۔۔۔ بھابھی سے پوچھنا پڑے گا :)
میں تو خود حیران ہوں۔ ابھی میں نے فائل بھیجی تھی۔۔اور ادھر لکھ بھی دیا۔ :?
لگتا ہے۔ میرا جن شمشاد بھائی کے پاس چلا گیا ہے۔ میں نے تو کبھی اپنے جن سے کام ہی نہیں کروایا تھا۔ اور شمشاد بھائی نے۔۔۔۔ :(
 
شمشاد

لائبریرین
زیادہ حیران ہونے کی ضرورت نہیں۔

محب علوی:- 18 سے 21
سیدہ شگفتہ:- 22 سے 25
ماوراء:- 26 سے 29
فرحت:- 30 سے 33
شمشاد:- 34 سے 37 (لکھے جا چکے ہیں)
شمشاد :- 38 سے 47 (لکھے جا چکے ہیں اور پوسٹ بھی ہو گئے ہیں)
 
ماوراء

محفلین
زبردست شمشاد بھائی۔۔۔آپ نے تو دس صفحے بھی پوسٹ کر دئیے۔ :eek:
مجھے اب شرم آ رہی ہے۔ میں بھی آج سوچ رہی ہوں کہ لکھنا شروع کر دوں۔ :?
 
ماوراء

محفلین
بہت خوب فرحت۔۔۔ آپ نے تو بہت جلدی لکھا ہے۔ میرا دل ہے میں بھی اب شروع کر ہی لوں۔ :p
 
ماوراء

محفلین
ہاہاہا۔۔ شمشاد بھائی آپ بھی نہ۔۔ :p

اچھا۔۔۔ اب مزید کون کون لکھنا چاہتا ہے۔ ساتھ ہی بتا دیا کریں نہ۔ مجھے بار بار پوچھتے ہوئے شرم آتی ہے اور ڈر بھی لگتا ہے کہ کوئی محب کی طرح مجھے بھی آگے سے جواب نہ دے دے۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
ذرا یہ تو بتاؤ :

اس کتاب کے کُل کتنے صفحے ہیں؟

کتنے لکھے جا چکے ہیں؟

کتنے لکھنے کے لیے تقسیم کیئے جا چکے ہیں؟

کتنے تقسیم کرنے باقی ہیں؟
 
ماوراء

محفلین
ابھی تو بہت سے صفحات رہتے ہیں۔ میں گن نہیں سکتی۔ :p

لیکن جو اب تک لکھے جا چکے ہیں۔

ماوراء:- 1 سے 16 تک

سیدہ شگفتہ:- 22 سے 25

فرحت:- 30 سے 33

شمشاد:- 34 سے 37

شمشاد :- 38 سے 47
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے ایسی تفصیل نہیں پوچھی تھی۔

لکھے گئے صفحے = 38
کل کتنے ہیں =
باقی کتنے ہیں =

اگر ایسے لکھوانے لگو گی تو ہو چکا کام۔

ابھی پانچ پانچ صفحے مندرجہ ذیل اراکین کو بانٹو :

شمشاد
ماوراء
جیہ
پاکستانی
محمد وارث
حجاب
سارہ ( دس صفحے - واپس آنے والی ہے)
تیلے شاہ
ظفری
ساجد اقبال
باجو ( دو صفحے - اس سے زیادہ نہیں، معدہ خراب ہونے کا ڈر ہے)
قیصرانی
محب
محمد عبید اللہ

اور پھر بتاؤ کتنے صفحے باقی بچیں گے؟
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
اچھا۔۔۔ اب مزید کون کون لکھنا چاہتا ہے۔ ساتھ ہی بتا دیا کریں نہ۔ مجھے بار بار پوچھتے ہوئے شرم آتی ہے اور ڈر بھی لگتا ہے کہ کوئی محب کی طرح مجھے بھی آگے سے جواب نہ دے دے۔ :p
ماوراء مجھے کچھ مزید صفحات بھیج دیں۔۔جلدی مکمل کر دوں گی انشاءاللہ
 
ماوراء

محفلین
اوپس۔۔۔۔یہ تھریڈ تو میں آج دیکھ رہی ہوں۔ :eek:

فرحت، بہت معذرت۔ میں اس وقت دیکھ نہ سکی۔ اگر آپ آجکل فارغ ہیں تو بھیج دوں کیا؟

محب علوی، آپ کو صرف چار صفحے دیئے تھے میں نے۔ کیا اب تک مکمل نہیں ہوئے؟

اور باقی کوئی مدد کروانا چاہتا ہے تو وہ بھی ضرور بتائے۔:(
 
کوئی بات نہیں ماوراء۔۔اصل میں ان دنوں کافی فراغت تھی۔۔ خیر۔۔آپ بھیج دیں ۔۔میں انشاءاللہ جلدی ٹائپ کر دوں گی۔۔
 
Top