شکر ہے کتاب مکمل ہوگئی گو پوری کوشش کی کہ کچھ دن اور باغ و بہار کا سلسلہ چل سکے مگر افسوس کہ شمشاد نے کوششیں ناکام بنا دیں۔
شمشاد بھائی، میں خود کوشش کر رہی ہوں کہ اپنا غصہ نہ نکالوں۔ لیکن چار مہینے سے صرف چار صفحے دئیے ہوئے تھے۔ مجھے غصہ اس بات پر نہیں کہ انہوں نے لکھے نہیں۔ صرف یہ کہ جب جب آپ نے یا میں نے ان کو کہا کہ اگر نہیں لکھ سکتے تو بتا دیں۔ لیکن ہر بار انہوں نے ایک ہی بات کہی۔ بس اس ویکینڈ پر دے دوں گا۔ اور بندہ بات کہہ کر پوری نہ کرے۔ تو یہ اگلے بندے کی انسلٹ ہے۔
شمشاد بھائی، آپ بھی پلیز ان سے کم از کم باغ و بہار پر مزید بات نہ کریں۔
کتاب تو ختم ہو گئی مگر جھگڑے شروع۔
کتاب تو ختم ہو گئی مگر جھگڑے شروع۔
اگر یہ چھوٹے چھوٹے جھگڑے نہ ہوئے تو میں بھی آئیندہ کسی کتاب پر کام نہیں کروں گا۔